بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاوَالۡعٰدِيٰتِ ضَبۡحًا ۙ
﴿۱﴾قسم ان کی جو دوڑتے ہیں سینے سے آواز نکلتی ہوئیفَالۡمُوۡرِيٰتِ قَدۡحًا ۙ
﴿۲﴾پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مارکرفَالۡمُغِيۡرٰتِ صُبۡحًا ۙ
﴿۳﴾پھر صبح ہوتے تاراج کرتے ہیںفَاَثَرۡنَ بِهٖ نَقۡعًا ۙ
﴿۴﴾پھر اس وقت غبار اڑاتے ہیں،فَوَسَطۡنَ بِهٖ جَمۡعًا ۙ
﴿۵﴾پھر دشمن کے بیچ لشکر میں جاتے ہیں،اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّهٖ لَـكَنُوۡدٌ ۚ
﴿۶﴾بیشک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہےوَاِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِيۡدٌ ۚ
﴿۷﴾اور بیشک وہ اس پر خود گواہ ہے،وَاِنَّهٗ لِحُبِّ الۡخَيۡرِ لَشَدِيۡدٌ ؕ
﴿۸﴾اور بیشک وہ مال کی چاہت میں ضرور کرّا (تیز) ہےاَفَلَا يَعۡلَمُ اِذَا بُعۡثِرَ مَا فِى الۡقُبُوۡرِۙ
﴿۹﴾تو کیا نہیں جانتا جب اٹھائے جائیں گے جو قبروں میں ہیں،وَحُصِّلَ مَا فِى الصُّدُوۡرِۙ
﴿۱۰﴾اور کھول دی جائے گی جو سینوں میں ہے،اِنَّ رَبَّهُمۡ بِهِمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ لَّخَبِيۡرٌ
﴿۱۱﴾بیشک ان کے رب کو اس دن ان کی سب خبر ہے