بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااَلۡقَارِعَةُ ۙ
﴿۱﴾دل دہلانے والی،مَا الۡقَارِعَةُ ۚ
﴿۲﴾کیا وہ دہلانے والی،وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡقَارِعَةُ ؕ
﴿۳﴾اور تو نے کیا جانا کیا ہے دہلانے والیيَوۡمَ يَكُوۡنُ النَّاسُ كَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِۙ
﴿۴﴾جس دن آدمی ہوں گے جیسے پھیلے پتنگےوَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِؕ
﴿۵﴾اور پہاڑ ہوں گے جیسے دھنکی اونفَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِيۡنُهٗ ۙ
﴿۶﴾تو جس کی تولیں بھاری ہوئیںفَهُوَ فِىۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍ ؕ
﴿۷﴾وہ تو من مانتے عیش میں ہیںوَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِيۡنُهٗ ۙ
﴿۸﴾اور جس کی تولیں ہلکی پڑیںفَاُمُّهٗ هَاوِيَةٌ ؕ
﴿۹﴾وہ نیچا دکھانے والی گود میں ہےوَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا هِيَهۡ ؕ
﴿۱۰﴾اور تو نے کیا جانا، کیا نیچا دکھانے والی،نَارٌ حَامِيَةٌ
﴿۱۱﴾ایک آگ شعلے مارتی