بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااَلۡهٰٮكُمُ التَّكَاثُرُۙ
﴿۱﴾تمہیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نےحَتّٰى زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَؕ
﴿۲﴾یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھاكَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَۙ
﴿۳﴾ہاں ہاں جلد جان جاؤ گےثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَؕ
﴿۴﴾پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گےكَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡيَقِيۡنِؕ
﴿۵﴾ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتےلَتَرَوُنَّ الۡجَحِيۡمَۙ
﴿۶﴾بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گےثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ الۡيَقِيۡنِۙ
﴿۷﴾پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے،ثُمَّ لَـتُسۡـَٔـلُنَّ يَوۡمَٮِٕذٍ عَنِ النَّعِيۡمِ
﴿۸﴾پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی