بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا وَالۡعَصۡرِۙ‏ ‏ ﴿۱﴾ اس زمانہ محبوب کی قسم اِنَّ ‏ الۡاِنۡسَانَ ‏ لَفِىۡ ‏ خُسۡرٍۙ‏ ‏ ﴿۲﴾ بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے اِلَّا ‏ الَّذِيۡنَ ‏ اٰمَنُوۡا ‏ وَعَمِلُوا ‏ الصّٰلِحٰتِ ‏ وَتَوَاصَوۡا ‏ بِالۡحَقِّ   ‏ ۙوَتَوَاصَوۡا ‏ بِالصَّبۡرِ‏ ‏ ﴿۳﴾ مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور ایک دورے کو حق کی تاکید کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی