بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ
﴿۱﴾اے محبوب! کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کیا حال کیااَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ
﴿۲﴾کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا،وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ
﴿۳﴾اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں (فوجیں) بھیجیںتَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍۙ
﴿۴﴾کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے مارتےفَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍ
﴿۵﴾تو انہیں کر ڈالا جیسے کھائی کھیتی کی پتی (بھوسہ)