بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والالِاِيۡلٰفِ قُرَيۡشٍۙ
﴿۱﴾اس لیے کہ قریش کو میل دلایااٖلٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيۡفِۚ
﴿۲﴾ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا (رغبت دلائی)فَلۡيَـعۡبُدُوۡا رَبَّ هٰذَا الۡبَيۡتِۙ
﴿۳﴾تو انہیں چاہیے اس گھر کے رب کی بندگی کریں،الَّذِىۡۤ اَطۡعَمَهُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۙ وَّاٰمَنَهُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ
﴿۴﴾جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا، اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا