بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااَرَءَيۡتَ الَّذِىۡ يُكَذِّبُ بِالدِّيۡنِؕ
﴿۱﴾بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہےفَذٰلِكَ الَّذِىۡ يَدُعُّ الۡيَتِيۡمَۙ
﴿۲﴾پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہےوَلَا يَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِؕ
﴿۳﴾اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتافَوَيۡلٌ لِّلۡمُصَلِّيۡنَۙ
﴿۴﴾تو ان نمازیوں کی خرابی ہے،الَّذِيۡنَ هُمۡ عَنۡ صَلَاتِهِمۡ سَاهُوۡنَۙ
﴿۵﴾جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیںالَّذِيۡنَ هُمۡ يُرَآءُوۡنَۙ
﴿۶﴾وہ جو دکھاوا کرتے ہیںوَيَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ
﴿۷﴾اور بر تنے کی چیز مانگے نہیں دیتے