بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا اِنَّاۤ ‏ اَعۡطَيۡنٰكَ ‏ الۡكَوۡثَرَؕ‏ ‏ ﴿۱﴾ اے محبوب! بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں فَصَلِّ ‏ لِرَبِّكَ ‏ وَانۡحَرۡ ؕ ‏ ﴿۲﴾ تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو اِنَّ ‏ شَانِئَكَ ‏ هُوَ ‏ الۡاَبۡتَرُ ‏ ﴿۳﴾ بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے