بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاقُلۡ يٰۤاَيُّهَا الۡكٰفِرُوۡنَۙ
﴿۱﴾تم فرماؤ اے کافرو،لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَۙ
﴿۲﴾نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو،وَلَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ۚ
﴿۳﴾اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں،وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡۙ
﴿۴﴾اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا،وَ لَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ
﴿۵﴾اور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں،لَـكُمۡ دِيۡنُكُمۡ وَلِىَ دِيۡنِ
﴿۶﴾تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین