بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا اِذَا ‏ جَآءَ ‏ نَصۡرُ ‏ اللّٰهِ ‏ وَالۡفَتۡحُۙ‏ ‏ ﴿۱﴾ جب اللہ کی مدد اور فتح آئے وَرَاَيۡتَ ‏ النَّاسَ ‏ يَدۡخُلُوۡنَ ‏ فِىۡ ‏ دِيۡنِ ‏ اللّٰهِ ‏ اَفۡوَاجًا ۙ ‏ ﴿۲﴾ اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں فَسَبِّحۡ ‏ بِحَمۡدِ ‏ رَبِّكَ ‏ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ ‌ ؔؕ ‏ اِنَّهٗ ‏ كَانَ ‏ تَوَّابًا‏ ‏ ﴿۳﴾ تو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے