بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاتَبَّتۡ يَدَاۤ اَبِىۡ لَهَبٍ وَّتَبَّؕ
﴿۱﴾تباہ ہوجائیں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ ہوہی گیامَاۤ اَغۡنٰى عَنۡهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَؕ
﴿۲﴾اسے کچھ کام نہ آیا اس کا مال اور نہ جو کمایاسَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۖۚ
﴿۳﴾اب دھنستا ہے لپٹ مارتی آگ میں وہ،وَّامۡرَاَ تُهٗ ؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِۚ
﴿۴﴾اور اس کی جُورو لکڑیوں کا گٹھا سر پر اٹھاتی،فِىۡ جِيۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ
﴿۵﴾اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسّا،