بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاقُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۚ
﴿۱﴾تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہےاَللّٰهُ الصَّمَدُ ۚ
﴿۲﴾اللہ بے نیاز ہےلَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۙ
﴿۳﴾نہ اس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہواوَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ
﴿۴﴾اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی