بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاقُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِۙ
﴿۱﴾تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہےمِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَۙ
﴿۲﴾اس کی سب مخلوق کی شر سےوَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ
﴿۳﴾اور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبےوَمِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِى الۡعُقَدِۙ
﴿۴﴾اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیںوَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ
﴿۵﴾اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے