بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا قُلۡ ‏ اَعُوۡذُ ‏ بِرَبِّ ‏ النَّاسِۙ ‏ ﴿۱﴾ تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب مَلِكِ ‏ النَّاسِۙ ‏ ﴿۲﴾ سب لوگوں کا بادشاہ اِلٰهِ ‏ النَّاسِۙ‏ ‏ ﴿۳﴾ سب لوگوں کا اللہ مِنۡ ‏ شَرِّ ‏ الۡوَسۡوَاسِ  ۙ ‏ الۡخَـنَّاسِ ۙ ‏ ﴿۴﴾ اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے اور دبک رہے الَّذِىۡ ‏ يُوَسۡوِسُ ‏ فِىۡ ‏ صُدُوۡرِ ‏ النَّاسِۙ‏ ‏ ﴿۵﴾ وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں، مِنَ ‏ الۡجِنَّةِ ‏ وَالنَّاسِ‏ ‏ ﴿۶﴾ جن اور آدمی