بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاوَالنَّجۡمِ اِذَا هَوٰىۙ
﴿۱﴾اس پیارے چمکتے تارے محمد کی قسم! جب یہ معراج سے اترےمَا ضَلَّ صَاحِبُكُمۡ وَمَا غَوٰىۚ
﴿۲﴾تمہارے صاحب نہ بہکے نہ بے راہ چلےوَمَا يَنۡطِقُ عَنِ الۡهَوٰىؕ
﴿۳﴾اور وہ کوئی بات اپنی خواہش سے نہیں کرتے،اِنۡ هُوَ اِلَّا وَحۡىٌ يُّوۡحٰىۙ
﴿۴﴾وہ تو نہیں مگر وحی جو انہیں کی جاتی ہےعَلَّمَهٗ شَدِيۡدُ الۡقُوٰىۙ
﴿۵﴾انہیں سکھایا سخت قوتوں والے طاقتور نےذُوۡ مِرَّةٍؕ فَاسۡتَوٰىۙ
﴿۶﴾پھر اس جلوہ نے قصد فرمایاوَهُوَ بِالۡاُفُقِ الۡاَعۡلٰى ؕ
﴿۷﴾اور وہ آسمان بریں کے سب سے بلند کنارہ پر تھاثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰىۙ
﴿۸﴾پھر وہ جلوہ نزدیک ہوا پھر خوب اتر آیافَكَانَ قَابَ قَوۡسَيۡنِ اَوۡ اَدۡنٰىۚ
﴿۹﴾تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کمفَاَوۡحٰۤى الٰى عَبۡدِهٖ مَاۤ اَوۡحٰىؕ
﴿۱۰﴾اب وحی فرمائی اپنے بندے کو جو وحی فرمائیمَا كَذَبَ الۡفُؤَادُ مَا رَاٰى
﴿۱۱﴾دل نے جھوٹ نہ کہا جو دیکھااَفَتُمٰرُوۡنَهٗ عَلٰى مَا يَرٰى
﴿۱۲﴾تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑ تے ہووَلَقَدۡ رَاٰهُ نَزۡلَةً اُخۡرٰىۙ
﴿۱۳﴾اور انہوں نے تو وہ جلوہ دوبار دیکھاعِنۡدَ سِدۡرَةِ الۡمُنۡتَهٰى
﴿۱۴﴾سدرۃ المنتہیٰ کے پاسعِنۡدَهَا جَنَّةُ الۡمَاۡوٰىؕ
﴿۱۵﴾اس کے پاس جنت الماویٰ ہے،اِذۡ يَغۡشَى السِّدۡرَةَ مَا يَغۡشٰىۙ
﴿۱۶﴾جب سدرہ پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھامَا زَاغَ الۡبَصَرُ وَمَا طَغٰى
﴿۱۷﴾آنکھ نہ کسی طرف پھر نہ حد سے بڑھیلَقَدۡ رَاٰى مِنۡ اٰيٰتِ رَبِّهِ الۡكُبۡرٰى
﴿۱۸﴾بیشک اپنے رب کی بہت بڑی نشانیاں دیکھیںاَفَرَءَيۡتُمُ اللّٰتَ وَالۡعُزّٰىۙ
﴿۱۹﴾تو کیا تم نے دیکھ ا لات اور عزیٰوَمَنٰوةَ الثَّالِثَةَ الۡاُخۡرٰى
﴿۲۰﴾اور اس تیسری منات کواَلَـكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الۡاُنۡثٰى
﴿۲۱﴾کیا تم کو بیٹا اور اس کو بیٹیتِلۡكَ اِذًا قِسۡمَةٌ ضِيۡزٰى
﴿۲۲﴾جب تو یہ سخت بھونڈی تقسیم ہےاِنۡ هِىَ اِلَّاۤ اَسۡمَآءٌ سَمَّيۡتُمُوۡهَاۤ اَنۡتُمۡ وَاٰبَآؤُكُمۡ مَّاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُ بِهَا مِنۡ سُلۡطٰنٍؕ اِنۡ يَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَمَا تَهۡوَى الۡاَنۡفُسُۚ وَلَقَدۡ جَآءَهُمۡ مِّنۡ رَّبِّهِمُ الۡهُدٰىؕ
﴿۲۳﴾وہ تو نہیں مگر کچھ نام کہ تم نے اور تمہارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں اللہ نے ان کی کوئی سند نہیں اتاری، وہ تو نرے گمان اور نفس کی خواہشوں کے پیچھے ہیں حالانکہ بیشک ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے ہدایت آئیاَمۡ لِلۡاِنۡسَانِ مَا تَمَنّٰى ۖ
﴿۲۴﴾کیا آدمی کو مل جائے گا جو کچھ وہ خیال باندھےفَلِلّٰهِ الۡاٰخِرَةُ وَالۡاُوۡلٰى
﴿۲۵﴾تو آخرت اور دنیا سب کا مالک اللہ ہی ہےوَكَمۡ مِّنۡ مَّلَكٍ فِى السَّمٰوٰتِ لَا تُغۡنِىۡ شَفَاعَتُهُمۡ شَيۡــًٔــا اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ اَنۡ يَّاۡذَنَ اللّٰهُ لِمَنۡ يَّشَآءُ وَيَرۡضٰى
﴿۲۶﴾اور کتنے ہی فرشتے ہیں آسمانوں میں کہ ان کی سفارش کچھ کام نہیں آتی مگر جبکہ اللہ اجازت دے دے جس کے لیے چاہے اور پسند فرمائےاِنَّ الَّذِيۡنَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَةِ لَيُسَمُّوۡنَ الۡمَلٰٓٮِٕكَةَ تَسۡمِيَةَ الۡاُنۡثٰى
﴿۲۷﴾بیشک وہ جو آخرت پر ایمان رکھتے نہیں ملائکہ کا نام عورتوں کا سا رکھتے ہیںوَمَا لَهُمۡ بِهٖ مِنۡ عِلۡمٍؕ اِنۡ يَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّۚ وَاِنَّ الظَّنَّ لَا يُغۡنِىۡ مِنَ الۡحَـقِّ شَيۡـًٔـاۚ
﴿۲۸﴾اور انہیں اس کی کچھ خبر نہیں، وہ تو نرے گمان کے پیچھے ہیں، اور بیشک گمان یقین کی جگہ کچھ کام نہیں دیتافَاَعۡرِضۡ عَنۡ مَّنۡ تَوَلّٰى ۙ عَنۡ ذِكۡرِنَا وَلَمۡ يُرِدۡ اِلَّا الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَا ؕ
﴿۲۹﴾تو تم اس سے منہ پھیر لو، جو ہماری یاد سے پھرا اور اس نے نہ چاہی مگر دنیا کی زندگیذٰ لِكَ مَبۡلَـغُهُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ ؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِيۡلِهٖ ۙ وَهُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اهۡتَدٰى
﴿۳۰﴾یہاں تک ان کے علم کی پہنچ ہے بیشک تمہارا خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکا اور وہ خوب جانتا ہے جس نے راہ پائی،وَلِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِۙ لِيَجۡزِىَ الَّذِيۡنَ اَسَآءُوۡا بِمَا عَمِلُوۡا وَيَجۡزِىَ الَّذِيۡنَ اَحۡسَنُوۡا بِالۡحُسۡنٰى ۚ
﴿۳۱﴾اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں تاکہ برائی کرنے والوں کو ان کے کیے کا بدلہ دے اور نیکی کرنے والوں کو نہایت اچھا صلہ عطا فرمائے،اَلَّذِيۡنَ يَجۡتَنِبُوۡنَ كَبٰٓٮِٕرَ الۡاِثۡمِ وَالۡفوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَؕ اِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الۡمَغۡفِرَةِؕ هُوَ اَعۡلَمُ بِكُمۡ اِذۡ اَنۡشَاَكُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ وَاِذۡ اَنۡتُمۡ اَجِنَّةٌ فِىۡ بُطُوۡنِ اُمَّهٰتِكُمۡۚ فَلَا تُزَكُّوۡۤا اَنۡفُسَكُمۡ ؕ هُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى
﴿۳۲﴾وہ جو بڑے گناہوں اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں مگر اتنا کہ گناہ کے پاس گئے اور رک گئے بیشک تمہارے رب کی مغفرت وسیع ہے، وہ تمہیں خوب جانتا ہے تمہیں مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں حمل تھے، تو آپ اپنی جانوں کو ستھرا نہ بتاؤ وہ خوب جانتا ہے جو پرہیزگار ہیںاَفَرَءَيۡتَ الَّذِىۡ تَوَلّٰىۙ
﴿۳۳﴾تو کیا تم نے دیکھا جو پھر گیاوَاَعۡطٰى قَلِيۡلًا وَّاَكۡدٰى
﴿۳۴﴾اور کچھ تھوڑا سا دیا اور روک رکھااَعِنۡدَهٗ عِلۡمُ الۡغَيۡبِ فَهُوَ يَرٰى
﴿۳۵﴾کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے تو وہ دیکھ رہا ہےاَمۡ لَمۡ يُنَبَّاۡ بِمَا فِىۡ صُحُفِ مُوۡسٰىۙ
﴿۳۶﴾کیا اسے اس کی خبر نہ آئی جو صحیفوں میں ہے موسیٰ کےوَاِبۡرٰهِيۡمَ الَّذِىۡ وَفّٰىٓ ۙ
﴿۳۷﴾اور ابراہیم کے جو پورے احکام بجالایااَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰىۙ
﴿۳۸﴾کہ کوئی بوجھ اٹھانے والی جان دوسری کا بوجھ نہیں اٹھاتیوَاَنۡ لَّيۡسَ لِلۡاِنۡسَانِ اِلَّا مَا سَعٰىۙ
﴿۳۹﴾اور یہ کہ آدمی نہ پاے گا مگر اپنی کوششوَاَنَّ سَعۡيَهٗ سَوۡفَ يُرٰى
﴿۴۰﴾اور یہ کہ اس کی کو شش عنقر یب دیکھی جاے گیثُمَّ يُجۡزٰٮهُ الۡجَزَآءَ الۡاَوۡفٰىۙ
﴿۴۱﴾پھر اس کا بھرپور بدلا دیا جائے گاوَاَنَّ اِلٰى رَبِّكَ الۡمُنۡتَهٰىۙ
﴿۴۲﴾اور یہ کہ بیشک تمہارے رب ہی کی طرف انتہا ہےوَاَنَّهٗ هُوَ اَضۡحَكَ وَاَبۡكٰىۙ
﴿۴۳﴾اور یہ کہ وہی ہے جس نے ہنسایا اور رلایاوَاَنَّهٗ هُوَ اَمَاتَ وَاَحۡيَا ۙ
﴿۴۴﴾اور یہ کہ وہی ہے جس نے مارا اور جِلایاوَاَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوۡجَيۡنِ الذَّكَرَ وَالۡاُنۡثٰىۙ
﴿۴۵﴾اور یہ کہ اسی نے دو جوڑے بنائے نر اور مادہمِنۡ نُّطۡفَةٍ اِذَا تُمۡنٰى
﴿۴۶﴾نطفہ سے جب ڈالا جائےوَاَنَّ عَلَيۡهِ النَّشۡاَةَ الۡاُخۡرٰىۙ
﴿۴۷﴾اور یہ کہ اسی کے ذمہ ہے پچھلا اٹھانا (دوبارہ زندہ کرنا)وَاَنَّهٗ هُوَ اَغۡنٰى وَاَقۡنٰىۙ
﴿۴۸﴾اور یہ کہ اسی نے غنیٰ دی اور قناعت دیوَاَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعۡرٰىۙ
﴿۴۹﴾او ریہ کہ وہی ستارہ شِعریٰ کا رب ہےوَاَنَّهٗۤ اَهۡلَكَ عَادَا۟ اۨلۡـٮُٔـوْلٰى ۙ
﴿۵۰﴾اور یہ کہ اسی نے پہلی عاد کو ہلاک فرمایاوَثَمُوۡدَا۟ فَمَاۤ اَبۡقٰىۙ
﴿۵۱﴾اور ثمود کو تو کوئی باقی نہ چھوڑاوَقَوۡمَ نُوۡحٍ مِّنۡ قَبۡلُؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا هُمۡ اَظۡلَمَ وَاَطۡغٰىؕ
﴿۵۲﴾اور ان سے پہلے نوح کی قوم کو بیشک وہ ان سے بھی ظالم اور سرکش تھےوَالۡمُؤۡتَفِكَةَ اَهۡوٰىۙ
﴿۵۳﴾اور اس نے الٹنے والی بستی کو نیچے گرایافَغَشّٰٮهَا مَا غَشّٰىۚ
﴿۵۴﴾تو اس پر چھایا جو کچھ چھایافَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكَ تَتَمَارٰى
﴿۵۵﴾تو اے سننے والے اپنے رب کی کون سی نعمتوں میں شک کرے گا،هٰذَا نَذِيۡرٌ مِّنَ النُّذُرِ الۡاُوۡلٰٓى
﴿۵۶﴾یہ ایک ڈر سنانے والے ہیں اگلے ڈرانے والوں کی طرحاَزِفَتِ الۡاٰزِفَةُۚ
﴿۵۷﴾پاس آئی پاس آنے والیلَيۡسَ لَهَا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌ ؕ
﴿۵۸﴾اللہ کے سوا اس کا کوئی کھولنے والا نہیںاَفَمِنۡ هٰذَا الۡحَدِيۡثِ تَعۡجَبُوۡنَۙ
﴿۵۹﴾تو کیا اس بات سے تم تعجب کرتے ہووَتَضۡحَكُوۡنَ وَلَا تَبۡكُوۡنَۙ
﴿۶۰﴾اور ہنستے ہو اور روتے نہیںوَاَنۡتُمۡ سٰمِدُوۡنَ
﴿۶۱﴾اور تم کھیل میں پڑے ہو،فَاسۡجُدُوۡا لِلّٰهِ وَاعۡبُدُوۡا ۩
﴿۶۲﴾تو اللہ کے لیے سجدہ اور اس کی بندگی کرو