بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااَلرَّحۡمٰنُۙ
﴿۱﴾رحمٰنعَلَّمَ الۡقُرۡاٰنَؕ
﴿۲﴾نے اپنے محبوب کو قرآن سکھایاخَلَقَ الۡاِنۡسَانَۙ
﴿۳﴾انسانیت کی جان محمد کو پیدا کیا،عَلَّمَهُ الۡبَيَانَ
﴿۴﴾ما کان وما یکون کا بیان انہیں سکھایااَلشَّمۡسُ وَالۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٍ
﴿۵﴾سورج اور چاند حساب سے ہیںوَّالنَّجۡمُ وَالشَّجَرُ يَسۡجُدٰنِ
﴿۶﴾اور سبزے اور پیڑ سجدہ کرتے ہیںوَالسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الۡمِيۡزَانَۙ
﴿۷﴾اور آسمان کو اللہ نے بلند کیا اور ترازو رکھیاَلَّا تَطۡغَوۡا فِى الۡمِيۡزَانِ
﴿۸﴾کہ ترازو میں بے اعتدالی نہ کرووَاَقِيۡمُوا الۡوَزۡنَ بِالۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُوا الۡمِيۡزَانَ
﴿۹﴾اور انصاف کے ساتھ تول قائم کرو اور وزن نہ گھٹاؤ،وَالۡاَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡاَنَامِۙ
﴿۱۰﴾اور زمین رکھی مخلوق کے لیےفِيۡهَا فَاكِهَةٌ ۙ وَّالنَّخۡلُ ذَاتُ الۡاَكۡمَامِ ۖ
﴿۱۱﴾اس میں میوے اور غلاف والی کھجوریںوَالۡحَبُّ ذُوالۡعَصۡفِ وَالرَّيۡحَانُۚ
﴿۱۲﴾اور بھُس کے ساتھ اناج اور خوشبو کے پھول،فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۱۳﴾تو اے جن و انس! تم دونوں اپنے رب کی کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گےخَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ صَلۡصَالٍ كَالۡفَخَّارِۙ
﴿۱۴﴾اس نے آدمی کو بنا یا بجتی مٹی سے جیسے ٹھیکریوَخَلَقَ الۡجَآنَّ مِنۡ مَّارِجٍ مِّنۡ نَّارٍۚ
﴿۱۵﴾اور جن کو پیدا فرمایا آگ کے لُوکے (لپیٹ) سےفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۱۶﴾تو تم دونوں اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،رَبُّ الۡمَشۡرِقَيۡنِ وَرَبُّ الۡمَغۡرِبَيۡنِۚ
﴿۱۷﴾دونوں پورب کا رب اور دونوں پچھم کا ربفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۱۸﴾تو تم دونوں اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،مَرَجَ الۡبَحۡرَيۡنِ يَلۡتَقِيٰنِۙ
﴿۱۹﴾اس نے دو سمندر بہائے کہ دیکھنے میں معلوم ہوں ملے ہوئےبَيۡنَهُمَا بَرۡزَخٌ لَّا يَبۡغِيٰنِۚ
﴿۲۰﴾اور ہے ان میں روک کہ ایک دوسرے پر بڑھ نہیں سکتافَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۲۱﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،يَخۡرُجُ مِنۡهُمَا اللُّـؤۡلُـؤُ وَالۡمَرۡجَانُۚ
﴿۲۲﴾ان میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے،فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۲۳﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،وَلَهُ الۡجَوَارِ الۡمُنۡشَئٰتُ فِى الۡبَحۡرِ كَالۡاَعۡلَامِۚ
﴿۲۴﴾اور اسی کی ہیں وہ چلنے والیاں کہ دریا میں اٹھی ہوئی ہیں جیسے پہاڑفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۲۵﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،كُلُّ مَنۡ عَلَيۡهَا فَانٍ ۚ ۖ
﴿۲۶﴾زمین پر جتنے ہیں سب کو فنا ہےوَّيَبۡقٰى وَجۡهُ رَبِّكَ ذُوالۡجَلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِۚ
﴿۲۷﴾اور باقی ہے تمہارے رب کی ذات عظمت اور بزرگی والافَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۲۸﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،يَسۡـَٔـلُهٗ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ كُلَّ يَوۡمٍ هُوَ فِىۡ شَاۡنٍۚ
﴿۲۹﴾اسی کے منگتا ہیں جتنے آسمانوں اور زمین میں ہیں اسے ہر دن ایک کام ہےفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۳۰﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،سَنَفۡرُغُ لَـكُمۡ اَيُّهَ الثَّقَلٰنِۚ
﴿۳۱﴾جلد سب کام نبٹا کر ہم تمہارے حساب کا قصد فرماتے ہیں اے دونوں بھاری گروہفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۳۲﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،يٰمَعۡشَرَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِ اِنِ اسۡتَطَعۡتُمۡ اَنۡ تَنۡفُذُوۡا مِنۡ اَقۡطَارِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ فَانْفُذُوۡاؕ لَا تَنۡفُذُوۡنَ اِلَّا بِسُلۡطٰنٍۚ
﴿۳۳﴾اے جن و انسان کے گروہ اگر تم سے ہوسکے کہ آسمانوں اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ، جہاں نکل کر جاؤ گے اسی کی سلطنت ہےفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۳۴﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،يُرۡسَلُ عَلَيۡكُمَا شُوَاظٌ مِّنۡ نَّارٍ ۙ وَّنُحَاسٌ فَلَا تَنۡتَصِرٰنِۚ
﴿۳۵﴾تم پر چھوڑی جائے گی بے دھویں کی آگ کی لپٹ اور بے لپٹ کا کالا دھواں تو پھر بدلا نہ لے سکو گےفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۳۶﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتۡ وَرۡدَةً كَالدِّهَانِۚ
﴿۳۷﴾پھر جب آسمان پھٹ ائے گا تو گلاب کے پھول کا سا ہوجائے گا جیسے سرخ نری (بکرے کی رنگی ہوئی کھال)فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۳۸﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،فَيَوۡمَٮِٕذٍ لَّا يُسۡـَٔـلُ عَنۡ ذَنۡۢبِهٖۤ اِنۡسٌ وَّلَا جَآنٌّ ۚ
﴿۳۹﴾تو اس دن گنہگار کے گناہ کی پوچھ نہ ہوگی کسی آدمی اور جِن سےفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۴۰﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،يُعۡرَفُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ بِسِيۡمٰهُمۡ فَيُؤۡخَذُ بِالنَّوَاصِىۡ وَالۡاَقۡدَامِۚ
﴿۴۱﴾مجرم اپنے چہرے سے پہچانے جائیں گے تو ماتھا اور پاؤں پکڑ کر جہنم میں ڈالے جائیں گےفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۴۲﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گےهٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِىۡ يُكَذِّبُ بِهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَۘ
﴿۴۳﴾یہ ہے وہ جہنم جسے مجرم جھٹلاتے ہیں،يَطُوۡفُوۡنَ بَيۡنَهَا وَبَيۡنَ حَمِيۡمٍ اٰنٍۚ
﴿۴۴﴾پھیرے کریں گے اس میں اور انتہا کے جلتے کھولتے پانی میںفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۴۵﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،وَلِمَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ
﴿۴۶﴾اور جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرے اس کے لیے دو جنتیں ہیںفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ
﴿۴۷﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،ذَوَاتَاۤ اَفۡنَانٍۚ
﴿۴۸﴾بہت سی ڈالوں والیاںفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۴۹﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،فِيۡهِمَا عَيۡنٰنِ تَجۡرِيٰنِۚ
﴿۵۰﴾ان میں دو چشمے بہتے ہیںفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۵۱﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،فِيۡهِمَا مِنۡ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوۡجٰنِۚ
﴿۵۲﴾ان میں ہر میوہ دو دو قسم کا،فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۵۳﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،مُتَّكِـــِٕيۡنَ عَلٰى فُرُشٍۢ بَطَآٮِٕنُهَا مِنۡ اِسۡتَبۡرَقٍؕ وَجَنَی الۡجَـنَّتَيۡنِ دَانٍۚ
﴿۵۴﴾اور ایسے بچھونوں پر تکیہ لگائے جن کا اَستر قناویز کا اور دونوں کے میوے اتنے جھکے ہوئے کہ نیچے سے چن لوفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۵۵﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،فِيۡهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرۡفِۙ لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّ ۚ
﴿۵۶﴾ان بچھونوں پر وہ عورتیں ہیں کہ شوہر کے سوا کسی کو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتیں ان سے پہلے انہیں نہ چھوا کسی آدمی اور نہ جِن نے،فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۚ
﴿۵۷﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،كَاَنَّهُنَّ الۡيَاقُوۡتُ وَالۡمَرۡجَانُۚ
﴿۵۸﴾گویا وہ لعل اور یاقوت اور مونگا ہیںفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۵۹﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،هَلۡ جَزَآءُ الْاِحۡسَانِ اِلَّا الۡاِحۡسَانُۚ
﴿۶۰﴾نیکی کا بدلہ کیا ہے مگر نیکیفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۶۱﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،وَمِنۡ دُوۡنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ
﴿۶۲﴾اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیںفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ
﴿۶۳﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،مُدۡهَآمَّتٰنِۚ
﴿۶۴﴾نہایت سبزی سے سیاہی کی جھلک دے رہی ہیں،فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ
﴿۶۵﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،فِيۡهِمَا عَيۡنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ
﴿۶۶﴾ان میں دو چشمے ہیں چھلکتے ہوئے،فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۶۷﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،فِيۡهِمَا فَاكِهَةٌ وَّنَخۡلٌ وَّرُمَّانٌۚ
﴿۶۸﴾ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں،فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ
﴿۶۹﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،فِيۡهِنَّ خَيۡرٰتٌ حِسَانٌ ۚ
﴿۷۰﴾ان میں عورتیں ہیں عادت کی نیک صورت کی اچھیفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ
﴿۷۱﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،حُوۡرٌ مَّقۡصُوۡرٰتٌ فِى الۡخِيَامِۚ
﴿۷۲﴾حوریں ہیں خیموں میں پردہ نشینفَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ
﴿۷۳﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّ ۚ
﴿۷۴﴾ان سے پہلے انہیں ہاتھ نہ لگایا کسی آدمی اور نہ کسی جِن نے،فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ
﴿۷۵﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گےمُتَّكِــِٕيۡنَ عَلٰى رَفۡرَفٍ خُضۡرٍ وَّعَبۡقَرِىٍّ حِسَانٍۚ
﴿۷۶﴾تکیہ لگائے ہوئے سبز بچھونوں اور منقش خوبصورت چاندنیوں پر،فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
﴿۷۷﴾تو اپنے رب کی کونسی نعمت جھٹلاؤ گے،تَبٰـرَكَ اسۡمُ رَبِّكَ ذِى الۡجَـلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِ
﴿۷۸﴾بڑی برکت والا ہے تمہارے رب کا نام جو عظمت اور بزرگی والا،