بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااِذَا وَقَعَتِ الۡوَاقِعَةُ ۙ
﴿۱﴾جب ہولے گی وہ ہونے والیلَيۡسَ لِـوَقۡعَتِهَا كَاذِبَةٌ ۘ
﴿۲﴾اس وقت اس کے ہونے میں کسی کو انکار کی گنجائش نہ ہوگی،خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ ۙ
﴿۳﴾کسی کو پست کرنے والی کسی کو بلندی دینے والیاِذَا رُجَّتِ الۡاَرۡضُ رَجًّا ۙ
﴿۴﴾جب زمین کانپے گی تھرتھرا کروَّبُسَّتِ الۡجِبَالُ بَسًّا ۙ
﴿۵﴾اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائیں گے چُورا ہوکرفَكَانَتۡ هَبَآءً مُّنۡۢبَـثًّا ۙ
﴿۶﴾تو ہوجائیں گے جیسے روزن کی دھوپ میں غبار کے باریک ذرے پھیلے ہوئےوَّكُنۡـتُمۡ اَزۡوَاجًا ثَلٰـثَـةً ؕ
﴿۷﴾اور تین قسم کے ہوجاؤ گے،فَاَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ ؕ
﴿۸﴾تو دہنی طرف والے کیسے دہنی طرف والےوَاَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔـمَةِ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔـمَةِؕ
﴿۹﴾اور بائیں طرف والے کیسے بائیں طرف والےوَالسّٰبِقُوۡنَ السّٰبِقُوۡنَۚ ۙ
﴿۱۰﴾اور جو سبقت لے گئے وہ تو سبقت ہی لے گئےاُولٰٓٮِٕكَ الۡمُقَرَّبُوۡنَۚ
﴿۱۱﴾وہی مقربِ بارگاہ ہیں،فِىۡ جَنّٰتِ النَّعِيۡمِ
﴿۱۲﴾چین کے باغوں میں،ثُلَّةٌ مِّنَ الۡاَوَّلِيۡنَۙ
﴿۱۳﴾اگلوں میں سے ایک گروہوَقَلِيۡلٌ مِّنَ الۡاٰخِرِيۡنَؕ
﴿۱۴﴾اور پچھلوں میں سے تھوڑےعَلٰى سُرُرٍ مَّوۡضُوۡنَةٍۙ
﴿۱۵﴾جڑاؤ تختوں پر ہوں گےمُّتَّكِـــِٕيۡنَ عَلَيۡهَا مُتَقٰبِلِيۡنَ
﴿۱۶﴾ان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنےيَطُوۡفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَانٌ مُّخَلَّدُوۡنَۙ
﴿۱۷﴾ان کے گرد لیے پھریں گے ہمیشہ رہنے والے لڑکےبِاَكۡوَابٍ وَّاَبَارِيۡقَ ۙ وَكَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِيۡنٍۙ
﴿۱۸﴾کوزے اور آفتابے اور جام اور آنکھوں کے سامنے بہتی شرابلَّا يُصَدَّعُوۡنَ عَنۡهَا وَلَا يُنۡزِفُوۡنَۙ
﴿۱۹﴾کہ اس سے نہ انہیں درد سر ہو اور نہ ہوش میں فرق آئےوَفَاكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُوۡنَۙ
﴿۲۰﴾اور میوے جو پسند کریںوَلَحۡمِ طَيۡرٍ مِّمَّا يَشۡتَهُوۡنَؕ
﴿۲۱﴾اور پرندوں کا گوشت جو چاہیںوَحُوۡرٌ عِيۡنٌۙ
﴿۲۲﴾اور بڑی آنکھ والیاں حوریںكَاَمۡثَالِ اللُّـؤۡلُـوٴِ الۡمَكۡنُوۡنِۚ
﴿۲۳﴾جیسے چھپے رکھے ہوئے موتیجَزَآءًۢ بِمَا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ
﴿۲۴﴾صلہ ان کے اعمال کالَا يَسۡمَعُوۡنَ فِيۡهَا لَغۡوًا وَّلَا تَاۡثِيۡمًا ۙ
﴿۲۵﴾اس میں نہ سنیں گے نہ کوئی بیکار با ت نہ گنہگاریاِلَّا قِيۡلًا سَلٰمًا سَلٰمًا
﴿۲۶﴾ہاں یہ کہنا ہوگا سلام سلاموَاَصۡحٰبُ الۡيَمِيۡنِ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡيَمِيۡنِؕ
﴿۲۷﴾اور دہنی طرف والے کیسے دہنی طرف والےفِىۡ سِدۡرٍ مَّخۡضُوۡدٍۙ
﴿۲۸﴾بے کانٹوں کی بیریوں میںوَّطَلۡحٍ مَّنۡضُوۡدٍۙ
﴿۲۹﴾اور کیلے کے گچھوں میںوَّظِلٍّ مَّمۡدُوۡدٍۙ
﴿۳۰﴾اور ہمیشہ کے سائے میںوَّمَآءٍ مَّسۡكُوۡبٍۙ
﴿۳۱﴾اور ہمیشہ جاری پانی میںوَّفَاكِهَةٍ كَثِيۡرَةٍۙ
﴿۳۲﴾اور بہت سے میووں میںلَّا مَقۡطُوۡعَةٍ وَّلَا مَمۡنُوۡعَةٍۙ
﴿۳۳﴾جو نہ ختم ہوں اور نہ روکے جائیںوَّفُرُشٍ مَّرۡفُوۡعَةٍؕ
﴿۳۴﴾اور بلند بچھونوں میںاِنَّاۤ اَنۡشَاۡنٰهُنَّ اِنۡشَآءًۙ
﴿۳۵﴾بیشک ہم نے ان عورتوں کو اچھی اٹھان اٹھایا،فَجَعَلۡنٰهُنَّ اَبۡكَارًاۙ
﴿۳۶﴾تو انہیں بنایا کنواریاں اپنے شوہر پر پیاریاں،عُرُبًا اَتۡرَابًاۙ
﴿۳۷﴾انہیں پیار دلائیاں ایک عمر والیاںلِّاَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِؕ
﴿۳۸﴾دہنی طرف والوں کے لیے،ثُلَّةٌ مِّنَ الۡاَوَّلِيۡنَۙ
﴿۳۹﴾اگلوں میں سے ایک گروہ،وَثُلَّةٌ مِّنَ الۡاٰخِرِيۡنَؕ
﴿۴۰﴾اور پچھلوں میں سے ایک گروہوَاَصۡحٰبُ الشِّمَالِ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الشِّمَالِؕ
﴿۴۱﴾اور بائیں طرف والے کیسے بائیں طرف والےفِىۡ سَمُوۡمٍ وَّحَمِيۡمٍۙ
﴿۴۲﴾جلتی ہوا اور کھولتے پانی میں،وَّظِلٍّ مِّنۡ يَّحۡمُوۡمٍۙ
﴿۴۳﴾اور جلتے دھوئیں کی چھاؤں میںلَّا بَارِدٍ وَّلَا كَرِيۡمٍ
﴿۴۴﴾جو نہ ٹھنڈی نہ عزت کی،اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَبۡلَ ذٰ لِكَ مُتۡرَفِيۡنَۚ ۖ
﴿۴۵﴾بیشک وہ اس سے پہلے نعمتوں میں تھےوَكَانُوۡا يُصِرُّوۡنَ عَلَى الۡحِنۡثِ الۡعَظِيۡمِۚ
﴿۴۶﴾اور اس بڑے گناہ کی ہٹ (ضد) رکھتے تھے،وَكَانُوۡا يَقُوۡلُوۡنَ ۙ اَٮِٕذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَۙ
﴿۴۷﴾اور کہتے تھے کیا جب ہم مرجائیں اور ہڈیاں ہوجائیں تو کیا ضرور ہم اٹھائے جائیں گے،اَوَاٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ
﴿۴۸﴾اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی،قُلۡ اِنَّ الۡاَوَّلِيۡنَ وَالۡاٰخِرِيۡنَۙ
﴿۴۹﴾تم فرماؤ بیشک سب اگلے اور پچھلےلَمَجۡمُوۡعُوۡنَ ۙ اِلٰى مِيۡقَاتِ يَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ
﴿۵۰﴾ضرور اکٹھے کیے جائیں گے، ایک جانے ہوئے دن کی میعاد پرثُمَّ اِنَّكُمۡ اَيُّهَا الضَّآلُّوۡنَ الۡمُكَذِّبُوۡنَۙ
﴿۵۱﴾پھر بیشک تم اے گمراہو جھٹلانے والولَاٰكِلُوۡنَ مِنۡ شَجَرٍ مِّنۡ زَقُّوۡمٍۙ
﴿۵۲﴾ضرور تھوہر کے پیڑ میں سے کھاؤ گے،فَمٰلِــُٔوۡنَ مِنۡهَا الۡبُطُوۡنَۚ
﴿۵۳﴾پھر اس سے پیٹ بھرو گے،فَشٰرِبُوۡنَ عَلَيۡهِ مِنَ الۡحَمِيۡمِۚ
﴿۵۴﴾پھر اس پر کھولتا پانی پیو گے،فَشٰرِبُوۡنَ شُرۡبَ الۡهِيۡمِؕ
﴿۵۵﴾پھر ایسا پیو گے جیسے سخت پیاسے اونٹ پئیںهٰذَا نُزُلُهُمۡ يَوۡمَ الدِّيۡنِؕ
﴿۵۶﴾یہ ان کی مہمانی ہے انصاف کے دن،نَحۡنُ خَلَقۡنٰكُمۡ فَلَوۡلَا تُصَدِّقُوۡنَ
﴿۵۷﴾ہم نے تمہیں پیدا کیا تو تم کیوں نہیں سچ مانتےاَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا تُمۡنُوۡنَؕ
﴿۵۸﴾تو بھلا دیکھو تو وہ منی جو گراتے ہوءَاَنۡتُمۡ تَخۡلُقُوۡنَهٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡخٰلِقُوۡنَ
﴿۵۹﴾کیا تم اس کا آدمی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیںنَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَيۡنَكُمُ الۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوۡقِيۡنَۙ
﴿۶۰﴾ہم نے تم میں مرنا ٹھہرایا اور ہم اس سے ہارے نہیں،عَلٰٓى اَنۡ نُّبَدِّلَ اَمۡثَالَـكُمۡ وَنُـنۡشِئَكُمۡ فِىۡ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ
﴿۶۱﴾کہ تم جیسے اور بدل دیں اور تمہاری صورتیں وہ کردیں جس کی تمہیں حبر نہیںوَلَـقَدۡ عَلِمۡتُمُ النَّشۡاَةَ الۡاُوۡلٰى فَلَوۡلَا تَذَكَّرُوۡنَ
﴿۶۲﴾اور بیشک تم جان چکے ہو پہلی اٹھان پھر کیوں نہیں سوچتےاَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا تَحۡرُثُوۡنَؕ
﴿۶۳﴾تو بھلا بتاؤ تو جو بوتے ہو،ءَاَنۡتُمۡ تَزۡرَعُوۡنَهٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الزّٰرِعُوۡنَ
﴿۶۴﴾کیا تم اس کی کھیتی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیںلَوۡ نَشَآءُ لَجَـعَلۡنٰهُ حُطَامًا فَظَلۡتُمۡ تَفَكَّهُوۡنَ
﴿۶۵﴾ہم چاہیں تو اسے روندن (پامال) کردیں پھر تم باتیں بناتے رہ جاؤاِنَّا لَمُغۡرَمُوۡنَۙ
﴿۶۶﴾کہ ہم پر چٹی پڑیبَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ
﴿۶۷﴾بلکہ ہم بے نصیب رہے،اَفَرَءَيۡتُمُ الۡمَآءَ الَّذِىۡ تَشۡرَبُوۡنَؕ
﴿۶۸﴾تو بھلا بتاؤ تو وہ پانی جو پیتے ہو،ءَاَنۡـتُمۡ اَنۡزَلۡـتُمُوۡهُ مِنَ الۡمُزۡنِ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡزِلُوۡنَ
﴿۶۹﴾کیا تم نے اسے بادل سے اتارا یا ہم ہیں اتارنے والےلَوۡ نَشَآءُ جَعَلۡنٰهُ اُجَاجًا فَلَوۡلَا تَشۡكُرُوۡنَ
﴿۷۰﴾ہم چاہیں تو اسے کھاری کردیں پھر کیوں نہیں شکر کرتےاَفَرَءَيۡتُمُ النَّارَ الَّتِىۡ تُوۡرُوۡنَؕ
﴿۷۱﴾تو بھلا بتاؤں تو وہ آگ جو تم روشن کرتے ہوءَاَنۡتُمۡ اَنۡشَاۡتُمۡ شَجَرَتَهَاۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡشِـُٔـوۡنَ
﴿۷۲﴾کیا تم نے اس کا پیڑ پیدا کیا یا ہم ہیں پیدا کرنے والے،نَحۡنُ جَعَلۡنٰهَا تَذۡكِرَةً وَّمَتَاعًا لِّلۡمُقۡوِيۡنَۚ
﴿۷۳﴾ہم نے اسے جہنم کا یادگار بنایا اور جنگل میں مسافروں کا فائدہفَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الۡعَظِيۡمِ
﴿۷۴﴾تو اے محبوب تم پاکی بولو اپنے عظمت والے رب کے نام کی،فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوۡمِۙ
﴿۷۵﴾تو مجھے قسم ہے ان جگہوں کی جہاں تارے ڈوبتے ہیںوَاِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عَظِيۡمٌۙ
﴿۷۶﴾اور تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے،اِنَّهٗ لَـقُرۡاٰنٌ كَرِيۡمٌۙ
﴿۷۷﴾بیشک یہ عزت والا قرآن ہےفِىۡ كِتٰبٍ مَّكۡنُوۡنٍۙ
﴿۷۸﴾محفوظ نوشتہ میںلَّا يَمَسُّهٗۤ اِلَّا الۡمُطَهَّرُوۡنَؕ
﴿۷۹﴾اسے نہ چھوئیں مگر باوضوتَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ
﴿۸۰﴾اتارا ہوا ہے سارے جہان کے رب کا،اَفَبِهٰذَا الۡحَـدِيۡثِ اَنۡتُمۡ مُّدۡهِنُوۡنَۙ
﴿۸۱﴾تو کیا اس بات میں تم سستی کرتے ہووَتَجۡعَلُوۡنَ رِزۡقَكُمۡ اَنَّكُمۡ تُكَذِّبُوۡنَ
﴿۸۲﴾اور اپنا حصہ یہ رکھتے ہو کہ جھٹلاتے ہوفَلَوۡلَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الۡحُـلۡقُوۡمَۙ
﴿۸۳﴾پھر کیوں نہ ہو جب جان گلے تک پہنچےوَاَنۡتُمۡ حِيۡنَٮِٕذٍ تَـنۡظُرُوۡنَۙ
﴿۸۴﴾اور تم اس وقت دیکھ رہے ہووَنَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَيۡهِ مِنۡكُمۡ وَلٰـكِنۡ لَّا تُبۡصِرُوۡنَ
﴿۸۵﴾اور ہم اس کے زیادہ پاس ہیں تم سے مگر تمہیں نگاہ نیںفَلَوۡلَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ غَيۡرَ مَدِيۡنِيۡنَۙ
﴿۸۶﴾تو کیوں نہ ہوا اگر تمہیں بدلہ ملنا نہیںتَرۡجِعُوۡنَهَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ
﴿۸۷﴾کہ اسے لوٹا لاتے اگر تم سچے ہوفَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنَ الۡمُقَرَّبِيۡنَۙ
﴿۸۸﴾پھر وہ مرنے والا اگر مقربوں سے ہےفَرَوۡحٌ وَّرَيۡحَانٌ ۙ وَّجَنَّتُ نَعِيۡمٍ
﴿۸۹﴾تو راحت ہے اور پھول اور چین کے باغوَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِۙ
﴿۹۰﴾اور اگر دہنی طرف والوں سے ہوفَسَلٰمٌ لَّكَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِؕ
﴿۹۱﴾تو اے محبوب تم پر سلام دہنی طرف والوں سےوَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنَ الۡمُكَذِّبِيۡنَ الضَّآلِّيۡنَۙ
﴿۹۲﴾اور اگر جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہوفَنُزُلٌ مِّنۡ حَمِيۡمٍۙ
﴿۹۳﴾تو اس کی مہمانی کھولتا پانی،وَّتَصۡلِيَةُ جَحِيۡمٍ
﴿۹۴﴾اور بھڑکتی آگ میں دھنسانااِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الۡيَـقِيۡنِۚ
﴿۹۵﴾یہ بیشک اعلیٰ درجہ کی یقینی بات ہے،فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الۡعَظِيۡمِ
﴿۹۶﴾تو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کے نام کی پاکی بولو