بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا هَلۡ ‏ اَتٰى ‏ عَلَى ‏ الۡاِنۡسَانِ ‏ حِيۡنٌ ‏ مِّنَ ‏ الدَّهۡرِ ‏ لَمۡ ‏ يَكُنۡ ‏ شَيۡـًٔـا ‏ مَّذۡكُوۡرًا‏ ‏ ﴿۱﴾ بیشک آدمی پر ایک وقت وہ گزرا کہ کہیں اس کا نام بھی نہ تھا اِنَّا ‏ خَلَقۡنَا ‏ الۡاِنۡسَانَ ‏ مِنۡ ‏ نُّطۡفَةٍ ‏ اَمۡشَاجٍۖ ‏ نَّبۡتَلِيۡهِ ‏ فَجَعَلۡنٰهُ ‏ سَمِيۡعًۢا ‏ بَصِيۡرًا‏ ‏ ﴿۲﴾ بیشک ہم نے آدمی کو کیا ملی ہوئی منی سے کہ وہ اسے جانچیں تو اسے سنتا دیکھتا کردیا اِنَّا ‏ هَدَيۡنٰهُ ‏ السَّبِيۡلَ ‏ اِمَّا ‏ شَاكِرًا ‏ وَّاِمَّا ‏ كَفُوۡرًا‏ ‏ ﴿۳﴾ بیشک ہم نے اسے راہ بتائی یا حق مانتا یا ناشکری کرتا اِنَّاۤ ‏ اَعۡتَدۡنَا ‏ لِلۡكٰفِرِيۡنَ ‏ سَلٰسِلَا۟ ‏ وَاَغۡلٰلًا ‏ وَّسَعِيۡرًا‏ ‏ ﴿۴﴾ بیشک ہم نے کافروں کے لیے تیار کر رکھی ہیں زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی آگ اِنَّ ‏ الۡاَبۡرَارَ ‏ يَشۡرَبُوۡنَ ‏ مِنۡ ‏ كَاۡسٍ ‏ كَانَ ‏ مِزَاجُهَا ‏ كَافُوۡرًا‌ۚ‏ ‏ ﴿۵﴾ بیشک نیک پئیں گے اس جام میں سے جس کی ملونی کافور ہے وہ کافور کیا ایک چشمہ ہے عَيۡنًا ‏ يَّشۡرَبُ ‏ بِهَا ‏ عِبَادُ ‏ اللّٰهِ ‏ يُفَجِّرُوۡنَهَا ‏ تَفۡجِيۡرًا‏ ‏ ﴿۶﴾ جس میں سے اللہ کے نہایت خاص بندے پئیں گے اپنے محلوں میں اسے جہاں چاہیں بہا کر لے جائیں گے يُوۡفُوۡنَ ‏ بِالنَّذۡرِ ‏ وَيَخَافُوۡنَ ‏ يَوۡمًا ‏ كَانَ ‏ شَرُّهٗ ‏ مُسۡتَطِيۡرًا‏ ‏ ﴿۷﴾ اپنی منتیں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی پھیلی ہوئی ہے وَيُطۡعِمُوۡنَ ‏ الطَّعَامَ ‏ عَلٰى ‏ حُبِّهٖ ‏ مِسۡكِيۡنًا ‏ وَّيَتِيۡمًا ‏ وَّاَسِيۡرًا ‏ ﴿۸﴾ اور کھانا کھلاتے ہیں اس کی محبت پر مسکین اور یتیم اور اسیر کو، اِنَّمَا ‏ نُطۡعِمُكُمۡ ‏ لِـوَجۡهِ ‏ اللّٰهِ ‏ لَا ‏ نُرِيۡدُ ‏ مِنۡكُمۡ ‏ جَزَآءً ‏ وَّلَا ‏ شُكُوۡرًا‏ ‏ ﴿۹﴾ ان سے کہتے ہیں ہم تمہیں خاص اللہ کے لیے کھانا دیتےہیں تم سے کوئی بدلہ یا شکر گزاری نہیں مانگتے، اِنَّا ‏ نَخَافُ ‏ مِنۡ ‏ رَّبِّنَا ‏ يَوۡمًا ‏ عَبُوۡسًا ‏ قَمۡطَرِيۡرًا‏ ‏ ﴿۱۰﴾ بیشک ہمیں اپنے رب سے ایک ایسے دن کا ڈر ہے جو بہت ترش نہایت سخت ہے فَوَقٰٮهُمُ ‏ اللّٰهُ ‏ شَرَّ ‏ ذٰلِكَ ‏ الۡيَوۡمِ ‏ وَلَقّٰٮهُمۡ ‏ نَضۡرَةً ‏ وَّسُرُوۡرًا‌ۚ‏ ‏ ﴿۱۱﴾ تو انہیں اللہ نے اس دن کے شر سے بچالیا اور انہیں تازگی اور شادمانی دی، وَجَزٰٮهُمۡ ‏ بِمَا ‏ صَبَرُوۡا ‏ جَنَّةً ‏ وَّحَرِيۡرًا ۙ ‏ ﴿۱۲﴾ اور ان کے صبر پر انہیں جنت اور ریشمی کپڑے صلہ میں دیے، مُّتَّكِـِٕـيۡنَ ‏ فِيۡهَا ‏ عَلَى ‏ الۡاَرَآٮِٕكِ‌ۚ ‏ لَا ‏ يَرَوۡنَ ‏ فِيۡهَا ‏ شَمۡسًا ‏ وَّلَا ‏ زَمۡهَرِيۡرًا‌ۚ‏ ‏ ﴿۱۳﴾ جنت میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوں گے، نہ اس میں دھوپ دیکھیں گے نہ ٹھٹر (سخت سردی) وَدَانِيَةً ‏ عَلَيۡهِمۡ ‏ ظِلٰلُهَا ‏ وَذُلِّلَتۡ ‏ قُطُوۡفُهَا ‏ تَذۡلِيۡلًا‏ ‏ ﴿۱۴﴾ اور اس کے سائے ان پر جھکے ہوں گے اور اس کے گچھے جھکا کر نیچے کردیے گئے ہوں گے وَيُطَافُ ‏ عَلَيۡهِمۡ ‏ بِاٰنِيَةٍ ‏ مِّنۡ ‏ فِضَّةٍ ‏ وَّاَكۡوَابٍ ‏ كَانَتۡ ‏ قَوَارِيۡرَا۟ؔ ۙ ‏ ﴿۱۵﴾ اور ان پر چاندی کے برتنوں اور کوزوں کا دور ہوگا جو شیشے کے مثل ہورہے ہوں گے، قَوَارِيۡرَا۟ؔ ‏ مِنۡ ‏ فِضَّةٍ ‏ قَدَّرُوۡهَا ‏ تَقۡدِيۡرًا‏ ‏ ﴿۱۶﴾ کیسے شیشے چاندی کے ساقیوں نے انہیں پورے اندازہ پر رکھا ہوگا وَيُسۡقَوۡنَ ‏ فِيۡهَا ‏ كَاۡسًا ‏ كَانَ ‏ مِزَاجُهَا ‏ زَنۡجَبِيۡلًا ۚ ‏ ﴿۱۷﴾ اور اس میں وہ جام پلائے جائیں گے جس کی ملونی ادرک ہوگی عَيۡنًا ‏ فِيۡهَا ‏ تُسَمّٰى ‏ سَلۡسَبِيۡلًا‏ ‏ ﴿۱۸﴾ وہ ادرک کیا ہے جنت میں ایک چشمہ ہے جسے سلسبیل کہتے ہیں وَيَطُوۡفُ ‏ عَلَيۡهِمۡ ‏ وِلۡدَانٌ ‏ مُّخَلَّدُوۡنَ‌ۚ ‏ اِذَا ‏ رَاَيۡتَهُمۡ ‏ حَسِبۡتَهُمۡ ‏ لُـؤۡلُـؤًا ‏ مَّنۡثُوۡرًا‏ ‏ ﴿۱۹﴾ اور ان کے آس پاس خدمت میں پھریں گے ہمیشہ رہنے والے لڑکے جب تو انہیں دیکھے تو انہیں سمجھے کہ موتی ہیں بکھیرے ہوئے وَاِذَا ‏ رَاَيۡتَ ‏ ثَمَّ ‏ رَاَيۡتَ ‏ نَعِيۡمًا ‏ وَّمُلۡكًا ‏ كَبِيۡرًا ‏ ﴿۲۰﴾ اور جب تو ادھر نظر اٹھائے ایک چین دیکھے اور بڑی سلطنت عٰلِيَهُمۡ ‏ ثِيَابُ ‏ سُنۡدُسٍ ‏ خُضۡرٌ ‏ وَّاِسۡتَبۡرَقٌ‌ ‏ وَّحُلُّوۡۤا ‏ اَسَاوِرَ ‏ مِنۡ ‏ فِضَّةٍ ‏ ‌ۚوَسَقٰٮهُمۡ ‏ رَبُّهُمۡ ‏ شَرَابًا ‏ طَهُوۡرًا ‏ ﴿۲۱﴾ ان کے بدن پر ہیں کریب کے سبز کپڑے اور قنا ویز کے اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے گئے اور انہیں ان کے رب نے ستھری شراب پلائی اِنَّ ‏ هٰذَا ‏ كَانَ ‏ لَـكُمۡ ‏ جَزَآءً ‏ وَّكَانَ ‏ سَعۡيُكُمۡ ‏ مَّشۡكُوۡرًا‏ ‏ ﴿۲۲﴾ ان سے فرمایا جائے گا یہ تمہارا صلہ ہے اور تمہاری محنت ٹھکانے لگی اِنَّا ‏ نَحۡنُ ‏ نَزَّلۡنَا ‏ عَلَيۡكَ ‏ الۡقُرۡاٰنَ ‏ تَنۡزِيۡلًا ۚ ‏ ﴿۲۳﴾ بیشک ہم نے تم پر قرآن بتدریج اتارا فَاصۡبِرۡ ‏ لِحُكۡمِ ‏ رَبِّكَ ‏ وَلَا ‏ تُطِعۡ ‏ مِنۡهُمۡ ‏ اٰثِمًا ‏ اَوۡ ‏ كَفُوۡرًا‌ۚ‏ ‏ ﴿۲۴﴾ تو اپنے رب کے حکم پر صابر رہو اور ان میں کسی گنہگار یا ناشکرے کی بات نہ سنو وَاذۡ ‏ كُرِاسۡمَ ‏ رَبِّكَ ‏ بُكۡرَةً ‏ وَّاَصِيۡلًا ۚ  ۖ ‏ ﴿۲۵﴾ اور اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو وَمِنَ ‏ الَّيۡلِ ‏ فَاسۡجُدۡ ‏ لَهٗ ‏ وَسَبِّحۡهُ ‏ لَيۡلًا ‏ طَوِيۡلًا‏ ‏ ﴿۲۶﴾ اور کچھ میں اسے سجدہ کرو اور بڑی رات تک اس کی پاکی بولو اِنَّ ‏ هٰٓؤُلَاۤءِ ‏ يُحِبُّوۡنَ ‏ الۡعَاجِلَةَ ‏ وَيَذَرُوۡنَ ‏ وَرَآءَهُمۡ ‏ يَوۡمًا ‏ ثَقِيۡلًا ‏ ﴿۲۷﴾ بیشک یہ لوگ پاؤں تلے کی (دنیاوی فائدے کو) عزیز رکھتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بھاری دن کو چھوڑ بیٹھے ہیں نَحۡنُ ‏ خَلَقۡنٰهُمۡ ‏ وَشَدَدۡنَاۤ ‏ اَسۡرَهُمۡ‌ۚ ‏ وَاِذَا ‏ شِئۡنَا ‏ بَدَّلۡنَاۤ ‏ اَمۡثَالَهُمۡ ‏ تَبۡدِيۡلًا‏ ‏ ﴿۲۸﴾ ہم نے انہیں پیدا کیا اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے اور ہم جب چاہیں ان جیسے اور بدل دیں اِنَّ ‏ هٰذِهٖ ‏ تَذۡكِرَةٌ ‌ۚ ‏ فَمَنۡ ‏ شَآءَ ‏ اتَّخَذَ ‏ اِلٰى ‏ رَبِّهٖ ‏ سَبِيۡلًا‏ ‏ ﴿۲۹﴾ بیشک یہ نصیحت ہے تو جو چاہے اپنے رب کی طرف راہ لے وَمَا ‏ تَشَآءُوۡنَ ‏ اِلَّاۤ ‏ اَنۡ ‏ يَّشَآءَ ‏ اللّٰهُ ‌ؕ ‏ اِنَّ ‏ اللّٰهَ ‏ كَانَ ‏ عَلِيۡمًا ‏ حَكِيۡمًا  ۖ ‏ ﴿۳۰﴾ اور تم کیا چاہو مگر یہ کہ اللہ چاہے بیشک وہ علم و حکمت والا ہے، يُّدۡخِلُ ‏ مَنۡ ‏ يَّشَآءُ ‏ فِىۡ ‏ رَحۡمَتِهٖ‌ؕ ‏ وَالظّٰلِمِيۡنَ ‏ اَعَدَّ ‏ لَهُمۡ ‏ عَذَابًا ‏ اَلِيۡمًا‏ ‏ ﴿۳۱﴾ اپنی رحمت میں لیتا ہے جسے چاہے اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے