بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاوَالنّٰزِعٰتِ غَرۡقًا ۙ
﴿۱﴾قسم ان کی کہ سختی سے جان کھینچیںوَّالنّٰشِطٰتِ نَشۡطًا ۙ
﴿۲﴾اور نرمی سے بند کھولیں)وَّالسّٰبِحٰتِ سَبۡحًا ۙ
﴿۳﴾اور آسانی سے پیریںفَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًا ۙ
﴿۴﴾پھر آگے بڑھ کر جلد پہنچیںفَالۡمُدَبِّرٰتِ اَمۡرًا ۘ
﴿۵﴾پھر کام کی تدبیر کریںيَوۡمَ تَرۡجُفُ الرَّاجِفَةُ ۙ
﴿۶﴾کہ کافروں پر ضرور عذاب ہوگا جس دن تھر تھرائے گی تھرتھرانے والیتَتۡبَعُهَا الرَّادِفَةُ ؕ
﴿۷﴾اس کے پیچھے آئے گی پیچھے آنے والیقُلُوۡبٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ وَّاجِفَةٌ ۙ
﴿۸﴾کتنے دل اس دن دھڑکتے ہوں گے،اَبۡصَارُهَا خَاشِعَةٌ ۘ
﴿۹﴾آنکھ اوپر نہ اٹھا سکیں گےيَقُوۡلُوۡنَ ءَاِنَّا لَمَرۡدُوۡدُوۡنَ فِى الۡحَـافِرَةِ ؕ
﴿۱۰﴾کافر کہتے ہیں کیا ہم پھر الٹے پاؤں پلٹیں گےءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً ؕ
﴿۱۱﴾کیا ہم جب گلی ہڈیاں ہوجائیں گےقَالُوۡا تِلۡكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ ۘ
﴿۱۲﴾بولے یوں تو یہ پلٹنا تو نرا نقصان ہےفَاِنَّمَا هِىَ زَجۡرَةٌ وَّاحِدَةٌ ۙ
﴿۱۳﴾تو وہ نہیں مگر ایک جھڑکیفَاِذَا هُمۡ بِالسَّاهِرَةِ ؕ
﴿۱۴﴾جبھی وہ کھلے میدان میں آپڑے ہوں گےهَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ مُوۡسٰىۘ
﴿۱۵﴾کیا تمہیں موسیٰ کی خبر آئیاِذۡ نَادٰٮهُ رَبُّهٗ بِالۡوَادِ الۡمُقَدَّسِ طُوًىۚ
﴿۱۶﴾جب اسے اس کے رب نے پاک جنگل طویٰ میں ندا فرمائی،اِذۡهَبۡ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ اِنَّهٗ طَغٰى ۖ
﴿۱۷﴾کہ فرعون کے پاس جا اس نے سر اٹھایافَقُلۡ هَلۡ لَّكَ اِلٰٓى اَنۡ تَزَكّٰى ۙ
﴿۱۸﴾اس سے کہہ کیا تجھے رغبت اس طرف ہے کہ ستھرا ہووَاَهۡدِيَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخۡشٰىۚ
﴿۱۹﴾اور تجھے تیرے رب کی طرف راہ بتاؤں کہ تو ڈرےفَاَرٰٮهُ الۡاٰيَةَ الۡكُبۡرٰى ۖ
﴿۲۰﴾پھر موسیٰ نے اسے بہت بڑی نشانی دکھائیفَكَذَّبَ وَعَصٰى ۖ
﴿۲۱﴾اس پر اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی،ثُمَّ اَدۡبَرَ يَسۡعٰىۖ
﴿۲۲﴾پھر پیٹھ دی اپنی کوشش میں لگافَحَشَرَ فَنَادٰىۖ
﴿۲۳﴾تو لوگوں کو جمع کیا پھر پکارا،فَقَالَ اَنَا رَبُّكُمُ الۡاَعۡلٰى ۖ
﴿۲۴﴾پھر بولا میں تمہارا سب سے اونچا رب ہوںفَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَڪَالَ الۡاٰخِرَةِ وَالۡاُوۡلٰى ؕ
﴿۲۵﴾تو اللہ نے اسے دنیا و آخرت دونوں کے عذاب میں پکڑااِنَّ فِىۡ ذٰلِكَ لَعِبۡرَةً لِّمَنۡ يَّخۡشٰىؕ
﴿۲۶﴾بیشک اس میں سیکھ ملتا ہے اسے جو ڈرےءَاَنۡتُمۡ اَشَدُّ خَلۡقًا اَمِ السَّمَآءُ ؕ بَنٰٮهَا
﴿۲۷﴾کیا تمہاری سمجھ کے مطابق تمہارا بنانا مشکل یا آسمان کا اللہ نے اسے بنایا،رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّٮهَا ۙ
﴿۲۸﴾اس کی چھت اونچی کی پھر اسے ٹھیک کیاوَاَغۡطَشَ لَيۡلَهَا وَاَخۡرَجَ ضُحٰٮهَا
﴿۲۹﴾اس کی رات اندھیری کی اور اس کی روشنی چمکائیوَالۡاَرۡضَ بَعۡدَ ذٰلِكَ دَحٰٮهَا ؕ
﴿۳۰﴾اور اس کے بعد زمین پھیلائیاَخۡرَجَ مِنۡهَا مَآءَهَا وَمَرۡعٰٮهَا
﴿۳۱﴾اس میں سے اس کا پانی اور چارہ نکا لاوَالۡجِبَالَ اَرۡسٰٮهَا ۙ
﴿۳۲﴾اور پہاڑوں کو جمایامَتَاعًا لَّـكُمۡ وَلِاَنۡعَامِكُمۡؕ
﴿۳۳﴾تمہارے اور تمہارے چوپایوں کے فائدہ کو،فَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّةُ الۡكُبۡرٰى ۖ
﴿۳۴﴾پھر جب آئے گی وہ عام مصیبت سب سے بڑیيَوۡمَ يَتَذَكَّرُ الۡاِنۡسَانُ مَا سَعٰىۙ
﴿۳۵﴾اس دن آدمی یاد کرے گا جو کوشش کی تھیوَبُرِّزَتِ الۡجَحِيۡمُ لِمَنۡ يَّرٰى
﴿۳۶﴾اور جہنم ہر دیکھنے والے پر ظاہر کی جائے گیفَاَمَّا مَنۡ طَغٰىۙ
﴿۳۷﴾تو وہ جس نے سرکشی کیوَاٰثَرَ الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَا ۙ
﴿۳۸﴾اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دیفَاِنَّ الۡجَحِيۡمَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ
﴿۳۹﴾تو بیشک جہنم ہی اس کا ٹھکانا ہے،وَاَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَنَهَى النَّفۡسَ عَنِ الۡهَوٰىۙ
﴿۴۰﴾اور وہ جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرا اور نفس کو خواہش سے روکافَاِنَّ الۡجَـنَّةَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ
﴿۴۱﴾تو بیشک جنت ہی ٹھکانا ہےيَسۡـــَٔلُوۡنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرۡسٰٮهَا ؕ
﴿۴۲﴾تم سے قیامت کو پوچھتے ہیں کہ وہ کب کے لیے ٹھہری ہوئی ہے،فِيۡمَ اَنۡتَ مِنۡ ذِكۡرٰٮهَاؕ
﴿۴۳﴾تمہیں اس کے بیان سے کیا تعلقاِلٰى رَبِّكَ مُنۡتَهٰٮهَاؕ
﴿۴۴﴾تمہارے رب ہی تک اس کی انتہا ہے،اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُنۡذِرُ مَنۡ يَّخۡشٰٮهَاؕ
﴿۴۵﴾تم تو فقط اسے ڈرا نے والے ہو جو اس سے ڈرے،كَاَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡنَهَا لَمۡ يَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِيَّةً اَوۡ ضُحٰٮهَا
﴿۴۶﴾گویا جس دن وہ اسے دیکھیں گے دنیا میں نہ رہے تھے مگر ایک شام یا اس کے دن چڑھے،