بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاعَبَسَ وَتَوَلّٰٓىۙ
﴿۱﴾تیوری چڑھائی اور منہ پھیرااَنۡ جَآءَهُ الۡاَعۡمٰىؕ
﴿۲﴾اس پر کہ اس کے پاس وہ نابینا حاضر ہواوَمَا يُدۡرِيۡكَ لَعَلَّهٗ يَزَّكّٰٓىۙ
﴿۳﴾اور تمہیں کیا معلوم شاید وہ ستھرا ہواَوۡ يَذَّكَّرُ فَتَنۡفَعَهُ الذِّكۡرٰىؕ
﴿۴﴾یا نصیحت لے تو اسے نصیحت فائدہ دے،اَمَّا مَنِ اسۡتَغۡنٰىۙ
﴿۵﴾وہ جو بے پرواہ بنتا ہےفَاَنۡتَ لَهٗ تَصَدّٰىؕ
﴿۶﴾تم اس کے تو پیچھے پڑتے ہووَمَا عَلَيۡكَ اَلَّا يَزَّكّٰٓىؕ
﴿۷﴾اور تمہارا کچھ زیاں نہیں اس میں کہ وہ ستھرا نہ ہووَاَمَّا مَنۡ جَآءَكَ يَسۡعٰىۙ
﴿۸﴾اور وہ جو تمہارے حضور ملکتا (ناز سے دوڑتا ہوا) آتاوَهُوَ يَخۡشٰىۙ
﴿۹﴾اور وہ ڈر رہا ہےفَاَنۡتَ عَنۡهُ تَلَهّٰىۚ
﴿۱۰﴾تو اسے چھوڑ کر اور طرف مشغول ہوتے ہو،كَلَّاۤ اِنَّهَا تَذۡكِرَةٌ ۚ
﴿۱۱﴾یوں نہیں یہ تو سمجھانا ہےفَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗۘ
﴿۱۲﴾تو جو چاہے اسے یا د کرےفِىۡ صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍۙ
﴿۱۳﴾ان صحیفوں میں کہ عزت والے ہیںمَّرۡفُوۡعَةٍ مُّطَهَّرَةٍ ۭۙ
﴿۱۴﴾بلندی والے پاکی والےبِاَيۡدِىۡ سَفَرَةٍۙ
﴿۱۵﴾ایسوں کے ہاتھ لکھے ہوئے،كِرَامٍۢ بَرَرَةٍؕ
﴿۱۶﴾جو کرم والے نکوئی والےقُتِلَ الۡاِنۡسَانُ مَاۤ اَكۡفَرَهٗؕ
﴿۱۷﴾آدمی مارا جائیو کیا ناشکر ہےمِنۡ اَىِّ شَىۡءٍ خَلَقَهٗؕ
﴿۱۸﴾اسے کاہے سے بنایا،مِنۡ نُّطۡفَةٍؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗ ۙ
﴿۱۹﴾پانی کی بوند سے اسے پیدا فرمایا، پھر اسے طرح طرح کے اندازوں پر رکھاثُمَّ السَّبِيۡلَ يَسَّرَهٗۙ
﴿۲۰﴾پھر اسے راستہ آسان کیاثُمَّ اَمَاتَهٗ فَاَقۡبَرَهٗۙ
﴿۲۱﴾پھر اسے موت دی پھر قبر میں رکھوایاثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنۡشَرَهٗؕ
﴿۲۲﴾پھر جب چاہا اسے باہر نکالاكَلَّا لَـمَّا يَقۡضِ مَاۤ اَمَرَهٗؕ
﴿۲۳﴾کوئی نہیں، اس نے اب تک پورا نہ کیا جو اسے حکم ہوا تھافَلۡيَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖۤۙ
﴿۲۴﴾تو آدمی کو چاہیے اپنے کھانوں کو دیکھےاَنَّا صَبَبۡنَا الۡمَآءَ صَبًّا ۙ
﴿۲۵﴾کہ ہم نے اچھی طرح پانی ڈالاثُمَّ شَقَقۡنَا الۡاَرۡضَ شَقًّا ۙ
﴿۲۶﴾پھر زمین کو خوب چیرا،فَاَنۡۢبَتۡنَا فِيۡهَا حَبًّا ۙ
﴿۲۷﴾تو اس میں اُگایا اناج،وَّعِنَبًا وَّقَضۡبًا ۙ
﴿۲۸﴾اور انگور اور چارہ،وَّزَيۡتُوۡنًا وَّنَخۡلًا ؕ
﴿۲۹﴾اور زیتون اور کھجور،وَحَدَآٮِٕقَ غُلۡبًا ۙ
﴿۳۰﴾اور گھنے باغیچے،وَّفَاكِهَةً وَّاَبًّا ۙ
﴿۳۱﴾اور میوے اور دُوب (گھاس)مَّتَاعًا لَّـكُمۡ وَلِاَنۡعَامِكُمۡؕ
﴿۳۲﴾تمہارے فائدے کو اور تمہارے چوپایوں کے،فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ
﴿۳۳﴾پھر جب آئے گی وہ کان پھاڑنے والی چنگھاڑيَوۡمَ يَفِرُّ الۡمَرۡءُ مِنۡ اَخِيۡهِۙ
﴿۳۴﴾اس دن آدمی بھاگے گا اپنے بھائی،وَاُمِّهٖ وَاَبِيۡهِۙ
﴿۳۵﴾اور ماں اور باپ،وَصَاحِبَتِهٖ وَبَنِيۡهِؕ
﴿۳۶﴾اور جُورو اور بیٹوں سےلِكُلِّ امۡرِیءٍ مِّنۡهُمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ شَاۡنٌ يُّغۡنِيۡهِؕ
﴿۳۷﴾ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایک فکر ہے کہ وہی اسے بس ہےوُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ مُّسۡفِرَةٌ ۙ
﴿۳۸﴾کتنے منہ اس دن روشن ہوں گےضَاحِكَةٌ مُّسۡتَبۡشِرَةٌ ۚ
﴿۳۹﴾ہنستے خوشیاں مناتےوَوُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ عَلَيۡهَا غَبَرَةٌ ۙ
﴿۴۰﴾اور کتنے مونہوں پر اس دن گرد پڑی ہوگی،تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌ ؕ
﴿۴۱﴾ان پر سیاہی چڑھ رہی ہےاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡكَفَرَةُ الۡفَجَرَةُ
﴿۴۲﴾یہ وہی ہیں کافر بدکار،