بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااِذَا الشَّمۡسُ كُوِّرَتۡۙ
﴿۱﴾جب دھوپ لپیٹی جائےوَاِذَا النُّجُوۡمُ انْكَدَرَتۡۙ
﴿۲﴾اور جب تارے جھڑ پڑیںوَاِذَا الۡجِبَالُ سُيِّرَتۡۙ
﴿۳﴾اور جب پہاڑ چلائے جائیںوَاِذَا الۡعِشَارُ عُطِّلَتۡۙ
﴿۴﴾اور جب تھلکی (گابھن) اونٹنیاں چھوٹی پھریںوَاِذَا الۡوُحُوۡشُ حُشِرَتۡۙ
﴿۵﴾اور جب وحشی جانور جمع کیے جائیںوَاِذَا الۡبِحَارُ سُجِّرَتۡۙ
﴿۶﴾اور جب سمندر سلگائے جائیںوَاِذَا النُّفُوۡسُ زُوِّجَتۡۙ
﴿۷﴾اور جب جانوں کے جوڑ بنیںوَاِذَا الۡمَوۡءٗدَةُ سُٮِٕلَتۡۙ
﴿۸﴾اور جب زندہ دبائی ہوئی سے پوچھا جائےبِاَىِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡۚ
﴿۹﴾کس خطا پر ماری گئیوَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡۙ
﴿۱۰﴾اور جب نامہٴ اعمال کھولے جائیں،وَاِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتۡۙ
﴿۱۱﴾اور جب آسمان جگہ سے کھینچ لیا جائےوَاِذَا الۡجَحِيۡمُ سُعِّرَتۡۙ
﴿۱۲﴾اور جب جہنم بھڑکایا جائےوَاِذَا الۡجَـنَّةُ اُزۡلِفَتۡۙ
﴿۱۳﴾اور جب جنت پاس لائی جائےعَلِمَتۡ نَفۡسٌ مَّاۤ اَحۡضَرَتۡؕ
﴿۱۴﴾ہر جان کو معلوم ہوجائے گا جو حاضر لائیفَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالۡخُنَّسِۙ
﴿۱۵﴾تو قسم ہے ان کی جو الٹے پھریں،الۡجَوَارِ الۡكُنَّسِۙ
﴿۱۶﴾سیدھے چلیں تھم رہیںوَالَّيۡلِ اِذَا عَسۡعَسَۙ
﴿۱۷﴾اور رات کی جب پیٹھ دےوَالصُّبۡحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ
﴿۱۸﴾اور صبح کی جب دم لےاِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۙ
﴿۱۹﴾بیشک یہ عزت والے رسول کا پڑھنا ہے،ذِىۡ قُوَّةٍ عِنۡدَ ذِى الۡعَرۡشِ مَكِيۡنٍۙ
﴿۲۰﴾جو قوت والا ہے مالک عرش کے حضور عزت والا وہاں اس کا حکم مانا جاتا ہےمُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِيۡنٍؕ
﴿۲۱﴾امانت دار ہےوَمَا صَاحِبُكُمۡ بِمَجۡنُوۡنٍۚ
﴿۲۲﴾اور تمہارے صاحب مجنون نہیںوَلَقَدۡ رَاٰهُ بِالۡاُفُقِ الۡمُبِيۡنِۚ
﴿۲۳﴾اور بیشک انہوں نے اسے روشن کنارہ پر دیکھاوَمَا هُوَ عَلَى الۡغَيۡبِ بِضَنِيۡنٍۚ
﴿۲۴﴾اور یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں،وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَيۡطٰنٍ رَّجِيۡمٍۙ
﴿۲۵﴾اور قرآن، مردود شیطان کا پڑھا ہوا نہیں،فَاَيۡنَ تَذۡهَبُوۡنَؕ
﴿۲۶﴾پھر کدھر جاتے ہواِنۡ هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ لِّلۡعٰلَمِيۡنَۙ
﴿۲۷﴾وہ تو نصیحت ہی ہے سارے جہان کے لیے،لِمَنۡ شَآءَ مِنۡكُمۡ اَنۡ يَّسۡتَقِيۡمَؕ
﴿۲۸﴾اس کے لیے جو تم میں سیدھا ہونا چاہےوَمَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الۡعٰلَمِيۡنَ
﴿۲۹﴾اور تم کیا چا ہو مگر یہ کہ چاہے اللہ سارے جہان کا رب،