بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتۡۙ
﴿۱﴾جب آسمان پھٹ پڑے،وَاِذَا الۡكَوَاكِبُ انْتَثَرَتۡۙ
﴿۲﴾اور جب تارے جھڑ پڑیں،وَاِذَا الۡبِحَارُ فُجِّرَتۡۙ
﴿۳﴾اور جب سمندر بہادیے جائیںوَاِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡۙ
﴿۴﴾اور جب قبریں کریدی جائیںعَلِمَتۡ نَفۡسٌ مَّا قَدَّمَتۡ وَاَخَّرَتۡؕ
﴿۵﴾ہر جان، جان لے گی جو اس نے آگے بھیجا اور جو پیچھےيٰۤاَيُّهَا الۡاِنۡسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الۡكَرِيۡمِۙ
﴿۶﴾اے آدمی! تجھے کس چیز نے فریب دیا اپنے کرم والے رب سےالَّذِىۡ خَلَقَكَ فَسَوّٰٮكَ فَعَدَلَـكَۙ
﴿۷﴾جس نے تجھے پیدا کیا پھر ٹھیک بنایا پھر ہموار فرمایافِىۡۤ اَىِّ صُوۡرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَؕ
﴿۸﴾جس صورت میں چاہا تجھے ترکیب دیاكَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُوۡنَ بِالدِّيۡنِۙ
﴿۹﴾کوئی نہیں بلکہ تم انصاف ہونے کو جھٹلانتے ہووَاِنَّ عَلَيۡكُمۡ لَحٰـفِظِيۡنَۙ
﴿۱۰﴾اور بیشک تم پر کچھ نگہبان ہیںكِرَامًا كَاتِبِيۡنَۙ
﴿۱۱﴾معزز لکھنے والےيَعۡلَمُوۡنَ مَا تَفۡعَلُوۡنَ
﴿۱۲﴾جانتے ہیں جو کچھ تم کرواِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِىۡ نَعِيۡمٍۚ
﴿۱۳﴾بیشک نِکو کار ضرور چین میں ہیںوَاِنَّ الۡفُجَّارَ لَفِىۡ جَحِيۡمٍ ۚۖ
﴿۱۴﴾اور بیشک بدکار ضرور دوزخ میں ہیں،يَّصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ الدِّيۡنِ
﴿۱۵﴾انصاف کے دن اس میں جائیں گے،وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآٮِٕبِيۡنَؕ
﴿۱۶﴾اور اس سے کہیں چھپ نہ سکیں گے،وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا يَوۡمُ الدِّيۡنِۙ
﴿۱۷﴾اور تو کیا جانیں کیسا انصاف کا دن،ثُمَّ مَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا يَوۡمُ الدِّيۡنِؕ
﴿۱۸﴾پھر تو کیا جانے کیسا انصاف کا دن،يَوۡمَ لَا تَمۡلِكُ نَفۡسٌ لِّنَفۡسٍ شَيۡـــًٔا ؕ وَالۡاَمۡرُ يَوۡمَٮِٕذٍ لِّلَّهِ
﴿۱۹﴾جس دن کوئی جان کسی جان کا کچھ اختیار نہ رکھے گی اور سارا حکم اس دن اللہ کا ہے،