بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاوَالسَّمَآءِ ذَاتِ الۡبُرُوۡجِۙ
﴿۱﴾قسم آسمان کی، جس میں برج ہیںوَالۡيَوۡمِ الۡمَوۡعُوۡدِۙ
﴿۲﴾اور اس دن کی جس کا وعدہ ہےوَشَاهِدٍ وَّمَشۡهُوۡدٍؕ
﴿۳﴾اور اس دن کی جو گواہ ہے اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیںقُتِلَ اَصۡحٰبُ الۡاُخۡدُوۡدِۙ
﴿۴﴾کھائی والوں پر لعنت ہوالنَّارِ ذَاتِ الۡوَقُوۡدِۙ
﴿۵﴾اس بھڑکتی آ گ والے،اِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُوۡدٌ ۙ
﴿۶﴾جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھےوَّهُمۡ عَلٰى مَا يَفۡعَلُوۡنَ بِالۡمُؤۡمِنِيۡنَ شُهُوۡدٌ ؕ
﴿۷﴾اور وہ خد گواہ ہیں جو کہ مسلما نوں کے ساتھ کر رہے تھےوَمَا نَقَمُوۡا مِنۡهُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ يُّؤۡمِنُوۡا بِاللّٰهِ الۡعَزِيۡزِ الۡحَمِيۡدِۙ
﴿۸﴾اور انھیں مسلمانوں کا کیا برا لگا یہی نہ کے وہ ایمان لا ئے اللہ والے سب خو بیوں سرا ہے پر،الَّذِىۡ لَهٗ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ وَاللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ شَهِيۡدٌ ؕ
﴿۹﴾کے اس کے لئے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواہ ہے،اِنَّ الَّذِيۡنَ فَتَـنُوا الۡمُؤۡمِنِيۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتِ ثُمَّ لَمۡ يَتُوۡبُوۡا فَلَهُمۡ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمۡ عَذَابُ الۡحَرِيۡقِؕ
﴿۱۰﴾بے شک جنھو ں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر تو بہ نہ کی ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لئے آگ کا عذاباِنَّ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُ ؕؔ ذٰلِكَ الۡفَوۡزُ الۡكَبِيۡرُؕ
﴿۱۱﴾بے شک جو ایما ن لائے اور اچھے کام کئے ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں رواں یہی بڑی کامیابی ہے،اِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِيۡدٌ ؕ
﴿۱۲﴾بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہےاِنَّهٗ هُوَ يُبۡدِئُ وَيُعِيۡدُ ۚ
﴿۱۳﴾بے شک وہ پہلے اور پھر کرےوَهُوَ الۡغَفُوۡرُ الۡوَدُوۡدُۙ
﴿۱۴﴾اور وہی ہے بخشنے والا اپنے نیک بندوں پر پیارا،ذُوالۡعَرۡشِ الۡمَجِيۡدُ ۙ
﴿۱۵﴾عزت والے عرش کا مالک،فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيۡدُ ؕ
﴿۱۶﴾ہمیشہ جو چاہے کہ لینے والا،هَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ الۡجُـنُوۡدِۙ
﴿۱۷﴾کیا تمھارے پاس لشکروں کے بات آئیفِرۡعَوۡنَ وَثَمُوۡدَؕ
﴿۱۸﴾وہ لشکر کون فرعون اور ثمودبَلِ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا فِىۡ تَكۡذِيۡبٍۙ
﴿۱۹﴾بلکہ کافر جھٹلا نے میں ہیںوَّاللّٰهُ مِنۡ وَّرَآٮِٕهِمۡ مُّحِيۡطٌۚ
﴿۲۰﴾اور اللہ ان کے پیچھے سے انھیں گھیرے ہوئے ہےبَلۡ هُوَ قُرۡاٰنٌ مَّجِيۡدٌ ۙ
﴿۲۱﴾بلکہ وہ کمال شرف والا قران ہے،فِىۡ لَوۡحٍ مَّحۡفُوۡظٍ
﴿۲۲﴾لو ح محفوظ میں،