بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاوَالسَّمَآءِ وَالطَّارِقِۙ
﴿۱﴾آسمان کی قسم اور رات کے آنے والے کی، ف۲)وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الطَّارِقُۙ
﴿۲﴾اور کچھ تم نے جا نا وہ رات کو آنے والا کیا ہے،النَّجۡمُ الثَّاقِبُۙ
﴿۳﴾خوب چمکتا تارا،اِنۡ كُلُّ نَفۡسٍ لَّمَّا عَلَيۡهَا حَافِظٌؕ
﴿۴﴾کوئی جان نہیں جس پر نگہبان نہ ہوفَلۡيَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ مِمَّ خُلِقَؕ
﴿۵﴾تو چاہئے کہ آدمی غور کرے کہ کس چیز سے بنا یا گیاخُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍۙ
﴿۶﴾جَست کرتے (اوچھلتے ہوئے) پانی سے، ف۵)يَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَيۡنِ الصُّلۡبِ وَالتَّرَآٮِٕبِؕ
﴿۷﴾جو نکلتا ہے پیٹھ اور سینوں کے بیچ سےاِنَّهٗ عَلٰى رَجۡعِهٖ لَقَادِرٌؕ
﴿۸﴾بے شک اللہ اس کے واپس کرینے پر قادر ہےيَوۡمَ تُبۡلَى السَّرَآٮِٕرُۙ
﴿۹﴾جس دن چھپی باتوں کی جانچ ہوگیفَمَا لَهٗ مِنۡ قُوَّةٍ وَّلَا نَاصِرٍؕ
﴿۱۰﴾تو آدمی کے پاس نہ کچھ زور ہوگا نہ کوئی مددگاروَالسَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجۡعِۙ
﴿۱۱﴾آسمان کی قسم! جس سے مینھ اترتا ہےوَالۡاَرۡضِ ذَاتِ الصَّدۡعِۙ
﴿۱۲﴾اور زمین کی جو اس سے کھلتی ہےاِنَّهٗ لَقَوۡلٌ فَصۡلٌۙ
﴿۱۳﴾بیشک قرآن ضرور فیصلہ کی بات ہےوَّمَا هُوَ بِالۡهَزۡلِؕ
﴿۱۴﴾اور کوئی ہنسی کی بات نہیںاِنَّهُمۡ يَكِيۡدُوۡنَ كَيۡدًا ۙ
﴿۱۵﴾بیشک کافر اپنا سا داؤ چلتے ہیںوَّاَكِيۡدُ كَيۡدًا ۚۖ
﴿۱۶﴾اور میں اپنی خفیہ تدبیر فرماتا ہوںفَمَهِّلِ الۡكٰفِرِيۡنَ اَمۡهِلۡهُمۡ رُوَيۡدًا
﴿۱۷﴾تو تم کافروں کو ڈھیل دو انہیں کچھ تھوڑی مہلت دو