بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاسَبِّحِ اسۡمَ رَبِّكَ الۡاَعۡلَىۙ
﴿۱﴾اپنے رب کے نام کی پاکی بولو جب سے بلند ہےالَّذِىۡ خَلَقَ فَسَوّٰى ۙ
﴿۲﴾جس نے بناکر ٹھیک کیاوَالَّذِىۡ قَدَّرَ فَهَدٰى ۙ
﴿۳﴾اور جس نے اندازہ پر رکھ کر راہ دیوَالَّذِىۡۤ اَخۡرَجَ الۡمَرۡعٰى ۙ
﴿۴﴾اور جس نے چارہ نکالا،فَجَعَلَهٗ غُثَآءً اَحۡوٰىؕ
﴿۵﴾پھر اسے خشک سیاہ کردیا،سَنُقۡرِئُكَ فَلَا تَنۡسٰٓىۙ
﴿۶﴾اب ہم تمہیں پڑھائیں گے کہ تم نہ بھولو گےاِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُؕ اِنَّهٗ يَعۡلَمُ الۡجَهۡرَ وَمَا يَخۡفٰىؕ
﴿۷﴾مگر جو اللہ چاہے بیشک وہ جانتا ہے ہر کھلے اور چھپے کو،وَنُيَسِّرُكَ لِلۡيُسۡرٰى ۖۚ
﴿۸﴾اور ہم تمہارے لیے آسانی کا سامان کردیں گےفَذَكِّرۡ اِنۡ نَّفَعَتِ الذِّكۡرٰىؕ
﴿۹﴾تو تم نصیحت فرماؤ اگر نصیحت کام دےسَيَذَّكَّرُ مَنۡ يَّخۡشٰىۙ
﴿۱۰﴾عنقریب نصیحت مانے گا جو ڈرتا ہےوَيَتَجَنَّبُهَا الۡاَشۡقَىۙ
﴿۱۱﴾اور اس سے وہ بڑا بدبخت دور رہے گا،الَّذِىۡ يَصۡلَى النَّارَ الۡكُبۡرٰىۚ
﴿۱۲﴾جو سب سے بڑی آگ میں جائے گاثُمَّ لَا يَمُوۡتُ فِيۡهَا وَلَا يَحۡيٰىؕ
﴿۱۳﴾پھر نہ اس میں مرے اور نہ جیےقَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ تَزَكّٰىۙ
﴿۱۴﴾بیشک مراد کو پہنچا جو ستھرا ہواوَذَكَرَ اسۡمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰى ؕ
﴿۱۵﴾اور اپنے رب کا نام لے کر نماز پڑھیبَلۡ تُؤۡثِرُوۡنَ الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَا ۖ
﴿۱۶﴾بلکہ تم جیتی دنیا کو ترجیح دیتے ہووَالۡاٰخِرَةُ خَيۡرٌ وَّاَبۡقٰىؕ
﴿۱۷﴾اور آخرت بہتر اور باقی رہنے والی،اِنَّ هٰذَا لَفِى الصُّحُفِ الۡاُوۡلٰىۙ
﴿۱۸﴾بیشک یہ اگلے صحیفوں میں ہےصُحُفِ اِبۡرٰهِيۡمَ وَمُوۡسٰى
﴿۱۹﴾ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں،