بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاهَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ الۡغَاشِيَةِؕ
﴿۱﴾بیشک تمہارے پاس اس مصیبت کی خبر آئی جو چھا جائے گیوُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ خَاشِعَةٌ ۙ
﴿۲﴾کتنے ہی منہ اس دن ذلیل ہوں گے،عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ ۙ
﴿۳﴾کام کریں مشقت جھیلیں،تَصۡلٰى نَارًا حَامِيَةً ۙ
﴿۴﴾جائیں بھڑکتی آگ میںتُسۡقٰى مِنۡ عَيۡنٍ اٰنِيَةٍؕ
﴿۵﴾نہایت جلتے چشمہ کا پانی پلائے جائیں،لَـيۡسَ لَهُمۡ طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ ضَرِيۡعٍۙ
﴿۶﴾ان کے لیے کچھ کھانا نہیں مگر آگ کے کانٹےلَّا يُسۡمِنُ وَلَا يُغۡنِىۡ مِنۡ جُوۡعٍؕ
﴿۷﴾کہ نہ فربہی لائیں اور نہ بھوک میں کام دیںوُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ نَّاعِمَةٌ ۙ
﴿۸﴾کتنے ہی منہ اس دن چین میں ہیںلِّسَعۡيِهَا رَاضِيَةٌ ۙ
﴿۹﴾اپنی کوشش پر راضیفِىۡ جَنَّةٍ عَالِيَةٍۙ
﴿۱۰﴾بلند باغ میں،لَّا تَسۡمَعُ فِيۡهَا لَاغِيَةً ؕ
﴿۱۱﴾کہ اس میں کوئی بیہودہ بات نہ سنیں گے،فِيۡهَا عَيۡنٌ جَارِيَةٌ ۘ
﴿۱۲﴾اس میں رواں چشمہ ہے،فِيۡهَا سُرُرٌ مَّرۡفُوۡعَةٌ ۙ
﴿۱۳﴾اس میں بلند تخت ہیں،وَّاَكۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَةٌ ۙ
﴿۱۴﴾اور چنے ہوئے کوزے وَّنَمَارِقُ مَصۡفُوۡفَةٌ ۙ
﴿۱۵﴾اور برابر برابر بچھے ہوئے قالینوَّزَرَابِىُّ مَبۡثُوۡثَةٌ ؕ
﴿۱۶﴾اور پھیلی ہوئی چاندنیاںاَفَلَا يَنۡظُرُوۡنَ اِلَى الۡاِ بِلِ كَيۡفَ خُلِقَتۡ
﴿۱۷﴾تو کیا اونٹ کو نہیں دیکھتے کیسا بنایا گیا،وَاِلَى السَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ
﴿۱۸﴾اور آسمان کو کیسا اونچا کیا گیاوَاِلَى الۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ
﴿۱۹﴾اور پہاڑوں کو، کیسے قائم کیے گئے،وَاِلَى الۡاَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ
﴿۲۰﴾اور زمین کو، کیسے بچھائی گئی،فَذَكِّرۡ ؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَكِّرٌ ؕ
﴿۲۱﴾تو تم نصیحت سناؤ تم تو یہی نصیحت سنانے والے ہو،لَـسۡتَ عَلَيۡهِمۡ بِمُصَۜيۡطِرٍۙ
﴿۲۲﴾تم کچھ ان پر کڑ وڑا (ضامن) نہیںاِلَّا مَنۡ تَوَلّٰى وَكَفَرَۙ
﴿۲۳﴾ہاں جو منہ پھیرے اور کفر کرےفَيُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الۡعَذَابَ الۡاَكۡبَرَؕ
﴿۲۴﴾تو اسے اللہ بڑا عذاب دے گااِنَّ اِلَيۡنَاۤ اِيَابَهُمۡۙ
﴿۲۵﴾بیشک ہماری ہی طرف ان کا پھرناثُمَّ اِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُمْ
﴿۲۶﴾پھر بیشک ہماری ہی طرف ان کا حساب ہے،