بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والالَاۤ اُقۡسِمُ بِهٰذَا الۡبَلَدِۙ
﴿۱﴾مجھے اس شہر کی قسموَاَنۡتَ حِلٌّ ۢ بِهٰذَا الۡبَلَدِۙ
﴿۲﴾کہ اے محبوب! تم اس شہر میں تشریف فرما ہووَوَالِدٍ وَّمَا وَلَدَ ۙ
﴿۳﴾اور تمہارے باپ ابراہیم کی قسم اور اس کی اولاد کی کہ تم ہولَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡ كَبَدٍؕ
﴿۴﴾بیشک ہم نے آدمی کو مشقت میں رہتا پیدا کیااَيَحۡسَبُ اَنۡ لَّنۡ يَّقۡدِرَ عَلَيۡهِ اَحَدٌ ۘ
﴿۵﴾کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہرگز اس پر کوئی قدرت نہیں پائے گايَقُوۡلُ اَهۡلَكۡتُ مَالًا لُّبَدًا ؕ
﴿۶﴾کہتا ہے میں نے ڈھیروں مال فنا کردیااَيَحۡسَبُ اَنۡ لَّمۡ يَرَهٗۤ اَحَدٌ ؕ
﴿۷﴾کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ اسے کسی نے نہ دیکھااَلَمۡ نَجۡعَلۡ لَّهٗ عَيۡنَيۡنِۙ
﴿۸﴾کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہ بنائیںوَلِسَانًا وَّشَفَتَيۡنِۙ
﴿۹﴾اور زبان اور دو ہونٹوَهَدَيۡنٰهُ النَّجۡدَيۡنِۚ
﴿۱۰﴾اور اسے دو ابھری چیزوں کی راہ بتائیفَلَا اقۡتَحَمَ الۡعَقَبَةَ ۖ
﴿۱۱﴾پھر بے تامل گھاٹی میں نہ کوداوَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡعَقَبَةُ ؕ
﴿۱۲﴾اور تو نے کیا جانا وہ گھاٹی کیا ہےفَكُّ رَقَبَةٍ ۙ
﴿۱۳﴾کسی بندے کی گردن چھڑانااَوۡ اِطۡعٰمٌ فِىۡ يَوۡمٍ ذِىۡ مَسۡغَبَةٍ ۙ
﴿۱۴﴾یا بھوک کے دن کھانا دینايَّتِيۡمًا ذَا مَقۡرَبَةٍ ۙ
﴿۱۵﴾رشتہ دار یتیم کو،اَوۡ مِسۡكِيۡنًا ذَا مَتۡرَبَةٍ ؕ
﴿۱۶﴾یا خاک نشین مسکین کوثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡمَرۡحَمَةِ ؕ
﴿۱۷﴾پھر ہو ان سے جو ایمان لائے اور انہوں نے آپس میں صبر کی وصیتیں کیں اور آپس میں مہربانی کی وصیتیں کیںاُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِ ؕ
﴿۱۸﴾یہ دہنی طرف والے ہیںوَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِنَا هُمۡ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔـمَةِ ؕ
﴿۱۹﴾اور جنہوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا وہ بائیں طرف والےعَلَيۡهِمۡ نَارٌ مُّؤۡصَدَةٌ
﴿۲۰﴾ان پر آگ ہے کہ اس میں ڈال کر اوپر سے بند کردی گئی