بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا وَالَّيۡلِ ‏ اِذَا ‏ يَغۡشٰىۙ‏ ‏ ﴿۱﴾ اور رات کی قسم جب چھائے وَالنَّهَارِ ‏ اِذَا ‏ تَجَلّٰىۙ ‏ ﴿۲﴾ اور دن کی جب چمکے وَمَا ‏ خَلَقَ ‏ الذَّكَرَ ‏ وَالۡاُنۡثٰٓىۙ‏ ‏ ﴿۳﴾ اور اس کی جس نے نر و مادہ بنائے اِنَّ ‏ سَعۡيَكُمۡ ‏ لَشَتّٰىؕ‏ ‏ ﴿۴﴾ بیشک تمہاری کوشش مختلف ہے فَاَمَّا ‏ مَنۡ ‏ اَعۡطٰى ‏ وَاتَّقٰىۙ ‏ ﴿۵﴾ تو وہ جس نے دیا اور پرہیزگاری کی وَصَدَّقَ ‏ بِالۡحُسۡنٰىۙ‏ ‏ ﴿۶﴾ اور سب سے اچھی کو سچ مانا فَسَنُيَسِّرُهٗ ‏ لِلۡيُسۡرٰىؕ‏ ‏ ﴿۷﴾ تو بہت جلد ہم اسے آسانی مہیا کردیں گے وَاَمَّا ‏ مَنۡۢ ‏ بَخِلَ ‏ وَاسۡتَغۡنٰىۙ‏ ‏ ﴿۸﴾ اور وہ جس نے بخل کیا اور بے پرواہ بنا وَكَذَّبَ ‏ بِالۡحُسۡنٰىۙ ‏ ﴿۹﴾ اور سب سے اچھی کو جھٹلایا فَسَنُيَسِّرُهٗ ‏ لِلۡعُسۡرٰىؕ‏ ‏ ﴿۱۰﴾ تو بہت جلد ہم اسے دشواری مہیا کردیں گے وَمَا ‏ يُغۡنِىۡ ‏ عَنۡهُ ‏ مَالُهٗۤ ‏ اِذَا ‏ تَرَدّٰىؕ‏ ‏ ﴿۱۱﴾ اور اس کا مال اسے کام نہ آئے گا جب ہلاکت میں پڑے گا اِنَّ ‏ عَلَيۡنَا ‏ لَـلۡهُدٰىۖ ‏ ﴿۱۲﴾ بیشک ہدایت فرمانا ہمارے ذمہ ہے، وَاِنَّ ‏ لَـنَا ‏ لَـلۡاٰخِرَةَ ‏ وَالۡاُوۡلٰى‏ ‏ ﴿۱۳﴾ اور بیشک آخرت اور دنیا دونوں کے ہمیں مالک ہیں، فَاَنۡذَرۡتُكُمۡ ‏ نَارًا ‏ تَلَظّٰى‌ۚ‏ ‏ ﴿۱۴﴾ تو میں تمہیں ڈراتا ہوں اس آگ سے جو بھڑک رہی ہے، لَا ‏ يَصۡلٰٮهَاۤ ‏ اِلَّا ‏ الۡاَشۡقَىۙ‏ ‏ ﴿۱۵﴾ نہ جائے گا اس میں مگر بڑا بدبخت، الَّذِىۡ ‏ كَذَّبَ ‏ وَتَوَلّٰىؕ‏ ‏ ﴿۱۶﴾ جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا وَسَيُجَنَّبُهَا ‏ الۡاَتۡقَىۙ‏ ‏ ﴿۱۷﴾ اور بہت اس سے دور رکھا جائے گا جو سب سے زیادہ پرہیزگار، الَّذِىۡ ‏ يُؤۡتِىۡ ‏ مَالَهٗ ‏ يَتَزَكّٰى‌ۚ‏ ‏ ﴿۱۸﴾ جو اپنا مال دیتا ہے کہ ستھرا ہو وَمَا ‏ لِاَحَدٍ ‏ عِنۡدَهٗ ‏ مِنۡ ‏ نِّعۡمَةٍ ‏ تُجۡزٰٓىۙ‏ ‏ ﴿۱۹﴾ اور کسی کا اس پر کچھ احسان نہیں جس کا بدلہ دیا جائے اِلَّا ‏ ابۡتِغَآءَ ‏ وَجۡهِ ‏ رَبِّهِ ‏ الۡاَعۡلٰى‌ۚ‏ ‏ ﴿۲۰﴾ صرف اپنے رب کی رضا چاہتا ہے جو سب سے بلند ہے، وَلَسَوۡفَ ‏ يَرۡضٰى‏ ‏ ﴿۲۱﴾ اور بیشک قریب ہے کہ وہ راضی ہوگا