بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَـكَ صَدۡرَكَۙ
﴿۱﴾کیا ہم نے تمہارا سینہ کشادہ نہ کیاوَوَضَعۡنَا عَنۡكَ وِزۡرَكَۙ
﴿۲﴾اور تم پر سے تمہارا بوجھ اتار لیا،الَّذِىۡۤ اَنۡقَضَ ظَهۡرَكَۙ
﴿۳﴾جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھیوَرَفَعۡنَا لَـكَ ذِكۡرَكَؕ
﴿۴﴾اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیافَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ۙ
﴿۵﴾تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے،اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ؕ
﴿۶﴾بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہےفَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡۙ
﴿۷﴾تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میں محنت کرووَاِلٰى رَبِّكَ فَارۡغَب
﴿۸﴾اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو