بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والاوَالتِّيۡنِ وَالزَّيۡتُوۡنِۙ
﴿۱﴾انجیر کی قسم اور زیتونوَطُوۡرِ سِيۡنِيۡنَۙ
﴿۲﴾اور طور سیناوَهٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِيۡنِۙ
﴿۳﴾اور اس امان والے شہر کیلَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ
﴿۴﴾بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا،ثُمَّ رَدَدۡنٰهُ اَسۡفَلَ سَافِلِيۡنَۙ
﴿۵﴾پھر اسے ہر نیچی سے نیچی حالت کی طرف پھیردیااِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمۡ اَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُوۡنٍؕ
﴿۶﴾مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ انہیں بے حد ثواب ہےفَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِالدِّيۡنِ
﴿۷﴾تو اب کیا چیز تجھے انصاف کے جھٹلانے پر باعث ہےاَلَيۡسَ اللّٰهُ بِاَحۡكَمِ الۡحٰكِمِيۡنَ
﴿۸﴾کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں،