بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَهَا ۙ
﴿۱﴾جب زمین تھرتھرا دی جائے جیسا اس کا تھرتھرانا ٹھہرا ہےوَاَخۡرَجَتِ الۡاَرۡضُ اَثۡقَالَهَا ۙ
﴿۲﴾اور زمین اپنے بوجھ باہر پھینک دےوَقَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَهَا ۚ
﴿۳﴾اور آدمی کہے اسے کیا ہوايَوۡمَٮِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَهَا ۙ
﴿۴﴾اس دن وہ اپنی خبریں بتائے گیبِاَنَّ رَبَّكَ اَوۡحٰى لَهَا ؕ
﴿۵﴾اس لیے کہ تمہارے رب نے اسے حکم بھیجايَوۡمَٮِٕذٍ يَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًا ۙ لِّيُرَوۡا اَعۡمَالَهُمۡؕ
﴿۶﴾اس دن لوگ اپنے رب کی طرف پھریں گے کئی راہ ہوکر تاکہ اپنا کیا دکھائیں جائیں تو،فَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرًا يَّرَهٗ ؕ
﴿۷﴾جو ایک ذرہ بھر بھلائی کرے اسے دیکھے گا،وَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهٗ
﴿۸﴾اور جو ایک ذرہ بھر برائی کرے اسے دیکھے گا