بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےاَلۡقَارِعَةُ ۙ
﴿۱﴾کھڑ کھڑانے والیمَا الۡقَارِعَةُ ۚ
﴿۲﴾کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡقَارِعَةُ ؕ
﴿۳﴾اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟يَوۡمَ يَكُوۡنُ النَّاسُ كَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِۙ
﴿۴﴾(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگےوَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِؕ
﴿۵﴾اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اونفَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِيۡنُهٗ ۙ
﴿۶﴾تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گےفَهُوَ فِىۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍ ؕ
﴿۷﴾وہ دل پسند عیش میں ہو گاوَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِيۡنُهٗ ۙ
﴿۸﴾اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گےفَاُمُّهٗ هَاوِيَةٌ ؕ
﴿۹﴾اس کا مرجع ہاویہ ہےوَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا هِيَهۡ ؕ
﴿۱۰﴾اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟نَارٌ حَامِيَةٌ
﴿۱۱﴾دہکتی ہوئی آگ ہے