بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےقُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ
﴿۱﴾کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوںمَلِكِ النَّاسِۙ
﴿۲﴾(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کیاِلٰهِ النَّاسِۙ
﴿۳﴾لوگوں کے معبود برحق کیمِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۙ
﴿۴﴾(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (اللہ کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہےالَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ
﴿۵﴾جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہےمِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ
﴿۶﴾وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے