بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےاَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ
﴿۱﴾کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیااَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ
﴿۲﴾کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ
﴿۳﴾اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجےتَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍۙ
﴿۴﴾جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھےفَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍ
﴿۵﴾تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس