بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےقُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۚ
﴿۱﴾کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) اللہ (ہے) ایک ہےاَللّٰهُ الصَّمَدُ ۚ
﴿۲﴾معبود برحق جو بےنیاز ہےلَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۙ
﴿۳﴾نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹاوَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ
﴿۴﴾اور کوئی اس کا ہمسر نہیں