بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےاَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَـكَ صَدۡرَكَۙ
﴿۱﴾(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)وَوَضَعۡنَا عَنۡكَ وِزۡرَكَۙ
﴿۲﴾اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیاالَّذِىۡۤ اَنۡقَضَ ظَهۡرَكَۙ
﴿۳﴾جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھیوَرَفَعۡنَا لَـكَ ذِكۡرَكَؕ
﴿۴﴾اور تمہارا ذکر بلند کیافَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ۙ
﴿۵﴾ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہےاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ؕ
﴿۶﴾(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہےفَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡۙ
﴿۷﴾تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرووَاِلٰى رَبِّكَ فَارۡغَب
﴿۸﴾اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو