بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےاِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ
﴿۱﴾(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہےفَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡ ؕ
﴿۲﴾تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرواِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُ
﴿۳﴾کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا