بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےاَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ
﴿۱﴾سب طرح کی تعریف اللہ ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہےالرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ
﴿۲﴾بڑا مہربان نہایت رحم والامٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ
﴿۳﴾انصاف کے دن کا حاکماِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
﴿۴﴾(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیںاِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ
﴿۵﴾ہم کو سیدھے رستے چلاصِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ
﴿۶﴾ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہاغَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ
﴿۷﴾نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے