بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والااَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ
﴿۱﴾سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کاالرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ
﴿۲﴾بہت مہربان رحمت والامٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ
﴿۳﴾روز جزا کا مالکاِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
﴿۴﴾ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیںاِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ
﴿۵﴾ہم کو سیدھا راستہ چلاصِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ
﴿۶﴾راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیاغَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ
﴿۷﴾نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا