اہم پیغام


عزیز قارئین، اس ویب سائٹ کو تمام ممکنہ غلطیوں سے پاک رکھنے کی بھر پور کوشش کی گئی ہےلیکن انسان سے سہواً بھی خطا ہو جاتی ہے اس وجہ سے اگر آپ کو کسی قسم کی کوئی بھی غلطی کہیں پر بھی نظر آئے تو آپ ہمیں فوری طور پر مندرجہ ذیل پتے پر ای میل کر کے متوجہ کریں۔ انشاء اللہ ہم اپنی غلطی کو فوراً ہی درست کریں گے۔ zubairzeeshan@hotmail.com اللہ تعالیٰ ہماری تمام خطاؤں پر ہمیں معاف فرمائے۔ آمین! جزاک اللہ خیراً ،

سرفراز صدیقی