بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اَلۡحَمۡدُ ‏ لِلّٰهِ ‏ رَبِّ ‏ الۡعٰلَمِيۡنَۙ‏ ‏ ﴿۱﴾ سب طرح کی تعریف اللہ ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے الرَّحۡمٰنِ ‏ الرَّحِيۡمِۙ‏ ‏ ﴿۲﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والا مٰلِكِ ‏ يَوۡمِ ‏ الدِّيۡنِؕ‏ ‏ ﴿۳﴾ انصاف کے دن کا حاکم اِيَّاكَ ‏ نَعۡبُدُ ‏ وَاِيَّاكَ ‏ نَسۡتَعِيۡنُؕ‏ ‏ ﴿۴﴾ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اِهۡدِنَا ‏ الصِّرَاطَ ‏ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ‏ ‏ ﴿۵﴾ ہم کو سیدھے رستے چلا صِرَاطَ ‏ الَّذِيۡنَ ‏ اَنۡعَمۡتَ ‏ عَلَيۡهِمۡ ۙ ‏ ﴿۶﴾ ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا غَيۡرِ ‏ الۡمَغۡضُوۡبِ ‏ عَلَيۡهِمۡ ‏ وَلَا ‏ الضَّآلِّيۡنَ‏ ‏ ﴿۷﴾ نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے