بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ
﴿۱﴾سب تعریف اللہ کو ہے، جو صاحب سارے جہان کاالرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ
﴿۲﴾بہت مہربان نہایت رحم والامٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ
﴿۳﴾مالک انصاف کے دن کااِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
﴿۴﴾تجھی کو ہم بندگی کریں، اور تجھی سے ہم مدد چاہیںاِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ
﴿۵﴾چلا ہم کو راہ سیدھیصِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ
﴿۶﴾راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل کیا،غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ
﴿۷﴾نہ وہ جن پر غصّہ ہوا، اور بہکنے والے