بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ اللہ کے نام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے اَلۡحَمۡدُ ‏ لِلّٰهِ ‏ رَبِّ ‏ الۡعٰلَمِيۡنَۙ‏ ‏ ﴿۱﴾ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے الرَّحۡمٰنِ ‏ الرَّحِيۡمِۙ‏ ‏ ﴿۲﴾ پرورش فرمانے والا ہے مٰلِكِ ‏ يَوۡمِ ‏ الدِّيۡنِؕ‏ ‏ ﴿۳﴾ روزِ جزا کا مالک ہے اِيَّاكَ ‏ نَعۡبُدُ ‏ وَاِيَّاكَ ‏ نَسۡتَعِيۡنُؕ‏ ‏ ﴿۴﴾ (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اِهۡدِنَا ‏ الصِّرَاطَ ‏ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ‏ ‏ ﴿۵﴾ ہمیں سیدھا راستہ دکھا صِرَاطَ ‏ الَّذِيۡنَ ‏ اَنۡعَمۡتَ ‏ عَلَيۡهِمۡ ۙ ‏ ﴿۶﴾ ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا غَيۡرِ ‏ الۡمَغۡضُوۡبِ ‏ عَلَيۡهِمۡ ‏ وَلَا ‏ الضَّآلِّيۡنَ‏ ‏ ﴿۷﴾ ان لوگوں کا نہيں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا