بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِاللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ
﴿۱﴾تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہےالرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ
﴿۲﴾رحمان اور رحیم ہےمٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ
﴿۳﴾روز جزا کا مالک ہےاِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
﴿۴﴾ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ
﴿۵﴾ہمیں سیدھا راستہ دکھاصِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ
﴿۶﴾اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایاغَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ
﴿۷﴾جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں