بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِشروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےاَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ
﴿۱﴾سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ
﴿۲﴾ بڑا مہربان نہایت رحم والامٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ
﴿۳﴾جزا کے دن کا مالکاِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
﴿۴﴾ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ
﴿۵﴾ہمیں سیدھا راستہ دکھاصِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ
﴿۶﴾ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیاغَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ
﴿۷﴾نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے