بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے لِاِيۡلٰفِ ‏ قُرَيۡشٍۙ‏ ‏ ﴿۱﴾ قریش کے مانوس کرنے کے سبب اٖلٰفِهِمۡ ‏ رِحۡلَةَ ‏ الشِّتَآءِ ‏ وَالصَّيۡفِ‌ۚ‏ ‏ ﴿۲﴾ (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب فَلۡيَـعۡبُدُوۡا ‏ رَبَّ ‏ هٰذَا ‏ الۡبَيۡتِۙ ‏ ﴿۳﴾ لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں الَّذِىۡۤ ‏ اَطۡعَمَهُمۡ ‏ مِّنۡ ‏ جُوۡعٍ   ۙ ‏ وَّاٰمَنَهُمۡ ‏ مِّنۡ ‏ خَوۡفٍ‏ ‏ ﴿۴﴾ جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا