بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اِنَّاۤ ‏ اَعۡطَيۡنٰكَ ‏ الۡكَوۡثَرَؕ‏ ‏ ﴿۱﴾ (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے فَصَلِّ ‏ لِرَبِّكَ ‏ وَانۡحَرۡ ؕ ‏ ﴿۲﴾ تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو اِنَّ ‏ شَانِئَكَ ‏ هُوَ ‏ الۡاَبۡتَرُ ‏ ﴿۳﴾ کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا