بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اَلَمۡ ‏ نَشۡرَحۡ ‏ لَـكَ ‏ صَدۡرَكَۙ‏ ‏ ﴿۱﴾ (اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا) وَوَضَعۡنَا ‏ عَنۡكَ ‏ وِزۡرَكَۙ‏ ‏ ﴿۲﴾ اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا الَّذِىۡۤ ‏ اَنۡقَضَ ‏ ظَهۡرَكَۙ‏ ‏ ﴿۳﴾ جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی وَرَفَعۡنَا ‏ لَـكَ ‏ ذِكۡرَكَؕ ‏ ﴿۴﴾ اور تمہارا ذکر بلند کیا فَاِنَّ ‏ مَعَ ‏ الۡعُسۡرِ ‏ يُسۡرًا ۙ ‏ ﴿۵﴾ ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے اِنَّ ‏ مَعَ ‏ الۡعُسۡرِ ‏ يُسۡرًا ؕ ‏ ﴿۶﴾ (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے فَاِذَا ‏ فَرَغۡتَ ‏ فَانۡصَبۡۙ‏ ‏ ﴿۷﴾ تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو وَاِلٰى ‏ رَبِّكَ ‏ فَارۡغَب‏ ‏ ﴿۸﴾ اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو