بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِشروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہےوَالۡفَجۡرِۙ
﴿۱﴾فجر کی قسموَلَيَالٍ عَشۡرٍۙ
﴿۲﴾اور دس راتوں کیوَّالشَّفۡعِ وَالۡوَتۡرِۙ
﴿۳﴾اور جفت اور طاق کیوَالَّيۡلِ اِذَا يَسۡرِۚ
﴿۴﴾اور رات کی جب جانے لگےهَلۡ فِىۡ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِىۡ حِجۡرٍؕ
﴿۵﴾اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍۙ
﴿۶﴾کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیااِرَمَ ذَاتِ الۡعِمَادِۙ
﴿۷﴾(جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قدالَّتِىۡ لَمۡ يُخۡلَقۡ مِثۡلُهَا فِى الۡبِلَادِۙ
﴿۸﴾کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھےوَثَمُوۡدَ الَّذِيۡنَ جَابُوا الصَّخۡرَ بِالۡوَادِۙ
﴿۹﴾اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئی (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھےوَفِرۡعَوۡنَ ذِى الۡاَوۡتَادِۙ
﴿۱۰﴾اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھاالَّذِيۡنَ طَغَوۡا فِى الۡبِلَادِۙ
﴿۱۱﴾یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھےفَاَكۡثَرُوۡا فِيۡهَا الۡفَسَادَۙ
﴿۱۲﴾اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھےفَصَبَّ عَلَيۡهِمۡ رَبُّكَ سَوۡطَ عَذَابٍ ۙۚ
﴿۱۳﴾تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیااِنَّ رَبَّكَ لَبِالۡمِرۡصَادِؕ
﴿۱۴﴾بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہےفَاَمَّا الۡاِنۡسَانُ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ رَبُّهٗ فَاَكۡرَمَهٗ وَنَعَّمَهٗ ۙ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَكۡرَمَنِؕ
﴿۱۵﴾مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشیوَاَمَّاۤ اِذَا مَا ابۡتَلٰٮهُ فَقَدَرَ عَلَيۡهِ رِزۡقَهٗ ۙ فَيَقُوۡلُ رَبِّىۡۤ اَهَانَنِۚ
﴿۱۶﴾اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیاكَلَّا بَلۡ لَّا تُكۡرِمُوۡنَ الۡيَتِيۡمَۙ
﴿۱۷﴾نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتےوَلَا تَحٰٓضُّوۡنَ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِۙ
﴿۱۸﴾اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہووَتَاۡكُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَكۡلًا لَّـمًّا ۙ
﴿۱۹﴾اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہووَّتُحِبُّوۡنَ الۡمَالَ حُبًّا جَمًّا ؕ
﴿۲۰﴾اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہوكَلَّاۤ اِذَا دُكَّتِ الۡاَرۡضُ دَكًّا دَكًّا ۙ
﴿۲۱﴾تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گیوَّجَآءَ رَبُّكَ وَالۡمَلَكُ صَفًّا صَفًّا ۚ
﴿۲۲﴾اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گےوَجِاىْٓءَ يَوۡمَٮِٕذٍۢ بِجَهَنَّمَ ۙ يَوۡمَٮِٕذٍ يَّتَذَكَّرُ الۡاِنۡسَانُ وَاَنّٰى لَـهُ الذِّكۡرٰىؕ
﴿۲۳﴾اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)يَقُوۡلُ يٰلَيۡتَنِىۡ قَدَّمۡتُ لِحَـيَاتِىۚ
﴿۲۴﴾کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتافَيَوۡمَٮِٕذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌ ۙ
﴿۲۵﴾تو اس دن نہ کوئی اللہ کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گاوَّلَا يُوۡثِقُ وَثَاقَهٗۤ اَحَدٌ ؕ
﴿۲۶﴾اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گايٰۤاَيَّتُهَا النَّفۡسُ الۡمُطۡمَٮِٕنَّةُ ۖ
﴿۲۷﴾اے اطمینان پانے والی روح!ارۡجِعِىۡۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرۡضِيَّةً ۚ
﴿۲۸﴾اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضیفَادۡخُلِىۡ فِىۡ عِبٰدِىۙ
﴿۲۹﴾تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جاوَادۡخُلِىۡ جَنَّتِى
﴿۳۰﴾اور میری بہشت میں داخل ہو جا