بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اِذَا ‏ جَآءَ ‏ نَصۡرُ ‏ اللّٰهِ ‏ وَالۡفَتۡحُۙ‏ ‏ ﴿۱﴾ جب اللہ کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) وَرَاَيۡتَ ‏ النَّاسَ ‏ يَدۡخُلُوۡنَ ‏ فِىۡ ‏ دِيۡنِ ‏ اللّٰهِ ‏ اَفۡوَاجًا ۙ ‏ ﴿۲﴾ اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں فَسَبِّحۡ ‏ بِحَمۡدِ ‏ رَبِّكَ ‏ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ ‌ ؔؕ ‏ اِنَّهٗ ‏ كَانَ ‏ تَوَّابًا‏ ‏ ﴿۳﴾ تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے